ALIF LAW Associates

  • Home
  • ALIF LAW Associates

ALIF LAW Associates Alif law Associates provides legal services in different fields of law with highly professional mann

الحمد لله ..  KLM, PIA ایئرلائنز اور ٹریول ایجنسی کے خلاف صارف عدالت میں ایک اہم مقدمہ میں اللہ کے فضل سے زبردست کامیابی...
27/05/2024

الحمد لله .. KLM, PIA ایئرلائنز اور ٹریول ایجنسی کے خلاف صارف عدالت میں ایک اہم مقدمہ میں اللہ کے فضل سے زبردست کامیابی.. اسلام آباد کی کنـزیومر کورٹ نے نے متاثرہ مسافر offload کرنے پر 10,34,210 روپے واپس کرنے کا حکم دے دیا.

https://youtu.be/RG3J-FK_rMI
24/09/2022

https://youtu.be/RG3J-FK_rMI

An essential discussion on the recent Transgender Bill that has been the cause of much controversy and debate. What do we know about it legally? Where does t...

الحمد لله ـــ سیکشن 39 گارڈین اینڈ وارڈز ایکٹ 1890ء کے تحت موقر  #گارڈین عدالت کا ایک حکمنامہ جس میں والدہ کو  #تنبیہہ ک...
15/10/2021

الحمد لله ـــ سیکشن 39 گارڈین اینڈ وارڈز ایکٹ 1890ء کے تحت موقر #گارڈین عدالت کا ایک حکمنامہ جس میں والدہ کو #تنبیہہ کی گئی ہے کہ مستقبل میں شیڈول کے مطابق والد کی نابالغہ سے ملاقات نہ کروائی گئی تو نابالغہ کی #حضانت والد کو منتقل کر دی جائے گی.

لاھور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے نان کسٹوڈیل باپ کے ساتھ نابالغان کی گھر پر ملاقات بشمول overnight stay کا اپلیٹ کورٹ کا ...
02/01/2021

لاھور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے نان کسٹوڈیل باپ کے ساتھ نابالغان کی گھر پر ملاقات بشمول overnight stay کا اپلیٹ کورٹ کا فیصلہ برقرار. الحمد للہ!

الحمد للہ ... کامیابیوں کے سفر میں ایک اور اعزاز‼ایک معزز، شریف النفس، شفیق اور ذمہ دار باپ جو پچھلے ⑦ سال سے اپنے بچوں ...
21/11/2020

الحمد للہ ... کامیابیوں کے سفر میں ایک اور اعزاز‼
ایک معزز، شریف النفس، شفیق اور ذمہ دار باپ جو پچھلے ⑦ سال سے اپنے بچوں کی محبت میں راولپنڈی کچہری میں بچوں سے ملاقات کی خاطر در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور تھا، جو اپنے تینوں بچوں کا ماہانہ خرچہ انتہائی باقاعدگی سے ادا بھی کرتا چلا آ رہا ہے، لیکن والدہ بچوں سے ملاقات صرف کمرہ عدالت میں کروانے پر بضد تھی. الف لاء ایسوسی ایٹس کی ٹیم نے کامیاب حکمت عملی اور محنت سے ٹھوس قانونی دلائل پیش کیے جن کی بدولت اب والد کو ہر ماہ میں دو مرتبہ 26 گھنٹوں کے لیے بچے اپنے پاس اپنے گھر رکھنے بشمول overnight stays کا حق مل گیا ہے. امید ہے کہ یہ حکمنامہ نہ صرف والد کے لیے باعث مسرت واطمینان ہو گا بلکہ بچوں کی بوڑھی دادی اور دیگر ددیالی رشتہ دار بھی سات سال بعد اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ خوشیوں کے لمحات کو یادگار بنا پائیں گے. کامیابیوں اور کامرانیوں کے اس سفر میں اس موقع کی مناسبت سے ہم اللہ کریم کے حضور سربسجود ہیں جس نے الف لاء ٹیم کو توفیق اور اعزاز بخشا.

ایک پاکستانی نان کسٹوڈیل فادر کی جانب سے غیرملکی خاتون کی تحویل میں موجود بچوں کے نام ECL میں ڈالنے کی درخواست پر دلائل ...
11/11/2020

ایک پاکستانی نان کسٹوڈیل فادر کی جانب سے غیرملکی خاتون کی تحویل میں موجود بچوں کے نام ECL میں ڈالنے کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد گارڈین عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے وفاقی وزارت داخلہ کو رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کے احکامات جاری فرما دیئے. الحمد للہ!

عظیم الشان کامیابی پر ہم اللہ کریم کی بارگاہ میں سربسجود ہیں جس کی توفیق اور فضل وکرم سے ہمیں یہ غیر معمولی کامیابی نصیب...
07/11/2020

عظیم الشان کامیابی پر ہم اللہ کریم کی بارگاہ میں سربسجود ہیں جس کی توفیق اور فضل وکرم سے ہمیں یہ غیر معمولی کامیابی نصیب ہوئی. باپ کی جانب سے نابالغ بیٹی کی حضانت کی درخواست راولپنڈی کی گارڈین عدالت سے منظور ہوئی اور نابالغ بیٹی کو باپ کی تحویل میں دینے کا حکم صادر ہوا. الحمد للہ!

05/11/2020
31/10/2020

الحمد لله ... ثم الحمد لله...
زبردست کامیابی ـــــ آج الف لاء ایسوسی ایٹس کے ٹیم ورک کے نتیجے میں ایک باپ non-custodial father کو راولپنڈی کی گارڈین کورٹ سے گیارہ سالہ بیٹی کی کسٹڈی مل گئی.
Welldone Hassan
Abdur Rahman Advocate المحامي عبدالرحمن

Address

Office No. 62, First Floor, Khawaja Shareef Block, District Courts

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

923215682836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALIF LAW Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ALIF LAW Associates:

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share