19/04/2026
دوستو!
میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اپنا یہ Facebook اکاؤنٹ permanently delete کر رہا ہوں۔
سچ یہ ہے کہ میں نے اس پلیٹ فارم کو کافی وقت دیا، تقریباً 3000+ لوگوں کے ساتھ کنیکشن بھی تھا، لیکن مجھے یہاں وہ انٹریکشن اور سپورٹ نہیں ملی جس کی مجھے توقع تھی۔ نہ پوسٹس پر ری ایکشن ملتا تھا، نہ وہ انگیجمنٹ جو ایک active نیٹ ورک میں ہونی چاہیے۔
اسی وجہ سے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اس اکاؤنٹ کو ختم کر دوں اور اپنی توجہ کہیں اور لگاؤں۔
اگر کسی بات سے کسی کو برا لگا ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔ آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اس سفر میں ساتھ دیا۔
اللہ حافظ 🤍