Umer Rooman

Umer Rooman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Rooman, Entertainment Lawyer, New York, NY.

🔥 حسن نواز کی شاندار بیٹنگ! 🏏🇵🇰96 رنز، وہ بھی صرف 56 گیندوں پر! 😍🔥کیا زبردست اننگز کھیلی حسن نواز نے۔ 👏💚پاکستان کرکٹ کے ...
10/03/2026

🔥 حسن نواز کی شاندار بیٹنگ! 🏏🇵🇰

96 رنز، وہ بھی صرف 56 گیندوں پر! 😍🔥
کیا زبردست اننگز کھیلی حسن نواز نے۔ 👏💚

پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور یادگار پرفارمنس! 🇵🇰🎉

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا  شیر 🦁 حسن نواز فرم لیہ۔ 96 رنز وہ بھی 56 گیندوں پر۔ 🎉
10/03/2026

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا شیر 🦁
حسن نواز فرم لیہ۔
96 رنز وہ بھی 56 گیندوں پر۔ 🎉

09/28/2026

جلال پور کلب vs کاشی تونسہ کلب.

منگڑوٹھہ میلہ
09/27/2026

منگڑوٹھہ میلہ

رات جھنگی لیہ کا آخری میچ تھا۔ 😭😭😭غربت شوق کھا جاتی ہے۔جھنگی لیہ بہت ہی اچھے اخلاق کے مالک اور سادہ مزاج انسان ہیں۔اور ا...
09/27/2026

رات جھنگی لیہ کا آخری میچ تھا۔
😭😭😭
غربت شوق کھا جاتی ہے۔
جھنگی لیہ بہت ہی اچھے اخلاق کے مالک اور سادہ مزاج انسان ہیں۔اور ان کو دنیا جانتی ہے کہ اُنہوں نے والی بال میں کیسے سکا منوایا ۔ان کے الوداع میچ پر ہم بھی غم زدہ ہیں کیونکہ ان جیسا پلیئر کبھی نہیں آ سکتا۔
Always Miss you Jhangi layyah 🥹😩

09/26/2026

آج جھنگی لیہ کا آخری میچ ہے۔ کون کون جائے گا۔
Miss you 🥺.

علی رند❤️اس وقت بیک کا بہت اچھا پلئیر ہے۔
09/25/2026

علی رند❤️
اس وقت بیک کا بہت اچھا پلئیر ہے۔

09/24/2026

اللہ دونوں کی محبت ایسے قائم رکھے۔ آمین
کینگ جلبانی اور استاد کاشی تونسہ۔

لوگ پوچھتے ہیں کہ تم فیس بک سے کتنے ڈالر کما رہے ہو۔ آپ لوگ خود دیکھ لیں۔ یہ ہے 🥺 فیس بک کی ارنگ۔
09/21/2026

لوگ پوچھتے ہیں کہ تم فیس بک سے کتنے ڈالر کما رہے ہو۔
آپ لوگ خود دیکھ لیں۔ یہ ہے 🥺 فیس بک کی ارنگ۔

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Rooman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Featured

Share