Sapphira Jaded

Sapphira Jaded We are a Law firm dealing with Criminal, Family, Civil, Tax, Cyber, Revenue and Service matters.

05/31/2024
10/03/2023

بیوی خواہ ملازمت کرتی ہو پھر بھی بیوی کا خرچہ
او ر نان و نفقہ ادا کرنا شوہر کے ذمہ ہے

پنجاب میں سکول یا سکول سے متعلق کسی بھی مسئلہ کی شکایت آن لائن رجسٹر کروائیں ۔
09/08/2023

پنجاب میں سکول یا سکول سے متعلق کسی بھی مسئلہ کی شکایت آن لائن رجسٹر کروائیں ۔

03/30/2023

حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کا بل 2023 منظور کرلیا۔
1-وکلاء پر حملہ کرنا دہشتگردی کے ذمرہ میں آئے گا۔

2- وکلاء کو کام کے دوران ہراساں کرنا یا حملہ کرنا قابل دست اندازی جرم ہوگا جسکی سزا 3 سال قید تک ہوگی۔

3-کام کے دوران وفات پانے والے وکلاء کے لواحقین کو حکومت گریڈ 18 کے آفیسر کے برابر مراعات دے گی۔

4-پاکستان میں رجسٹرڈ ہونے والی ہر کمپنی کم از کم ایک وکیل بطور لیگل ایڈوائزر رکھے گی۔

5-وکلاء کی طرف سے درج مقدمات کی تفتیش کم سے کم انسپکٹر کے درجہ کا آفیسر کرے گا۔

6-وکلاء سے اسکے کلائنٹس یا مقدمات کی تفصیل پاکستان کی پولیس یا خفیہ ایجنسی اگر لینے کی کوشش کرئے گی تو متعلقہ آفیسر کو قید کی سزا ہوسکتی ہے

Lawyers Welfare and Protection Act 2023

انجمن/تنظیم سازی کا حقہر شہری کو پاکستان کی خودمختاری یا سالمیت، امن عامہ یا اخلاقیات کے مفاد میں قانون کی طرف سے عائد ک...
02/02/2023

انجمن/تنظیم سازی کا حق

ہر شہری کو پاکستان کی خودمختاری یا سالمیت، امن عامہ یا اخلاقیات کے مفاد میں قانون کی طرف سے عائد کی گئی کسی بھی معقول پابندی کے پیش نظر انجمنیں یا تنظیمیں بنانے کا حق حاصل ہوگا۔

آئین پاکستان، آرٹیکل (1)17۔

Address

1747 Patterson Fork Road
Monona, IA
52159

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sapphira Jaded posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share