07/03/2025
ارجنٹ ضرورت برائے سعودی عرب
سعودی عرب کی مشہور کمپنی شرکہ المرافع کے لیے افراد کی اشد ارجنٹ ضرورت ہے
صفائی کا کام ہے
ڈیوٹی اٹھ گھنٹے
عمر کی حد 21 تا 35 سال
700 ریال سیلری ہے
اوور ٹائم بھی لگانا چاہیں تو لگا سکتے ہیں اس کی الگ رقم ملے گی
اگر پارٹ ٹائم اپنا کوئی اور کام کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں
خواہش مند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں اپ یا اپ کوئی بھی دوست جانا چاہتا ہو تو جلدی اس رابطہ فرمائیں
نوٹ
اس گروپ کو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اپنے دوست احباب کو اپنے جاننے والوں کو ثواب کی نیت سے قیامت کے لیے اپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے
Download WhatsApp on your mobile device, tablet or desktop and stay connected with reliable private messaging and calling. Available on Android, iOS, Mac and Windows.