Shahid Iqbal Ch Law & Justice Group

Shahid Iqbal Ch Law & Justice Group Law related knowledge sharing group

جب عدالت میں ایک گواہ سے کام چل جاۓ تو مزید گواہان کو پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔(2015- YLR- 249)
28/10/2021

جب عدالت میں ایک گواہ سے کام چل جاۓ تو مزید گواہان کو پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
(2015- YLR- 249)

جواب دعوی میں کیا گیا Admission آرٹیکل 113 قانون شہادت کی رو سے قابل ادخال شہادت ہے(2010- CLC- 661)
28/10/2021

جواب دعوی میں کیا گیا Admission آرٹیکل 113 قانون شہادت کی رو سے قابل ادخال شہادت ہے

(2010- CLC- 661)

نکاح نامہ کے جعلی ہونے کا فیصلہ صرف فیملی کورٹ کر سکتی ہے مصالحتی کونسل یا کسی اور عدالت کے پاس اختیار نہ ہے کہ وہ کسی ن...
28/10/2021

نکاح نامہ کے جعلی ہونے کا فیصلہ صرف فیملی کورٹ کر سکتی ہے مصالحتی کونسل یا کسی اور عدالت کے پاس اختیار نہ ہے کہ وہ کسی نکاح کے جعلی ہونے کا فیصلہ کرے
(2004 CLC-652)

Admitted facts need not to be proved and if some portion of statement of a witness remains without cross examination, sa...
18/10/2021

Admitted facts need not to be proved and if some portion of statement of a witness remains without cross examination, same shall deem to be admission .

(PLJ 2018 Cr.C. 204)

Cross examination is not an empty formality but a valuable right and best method for ascertaining the truth. Cross exami...
18/10/2021

Cross examination is not an empty formality but a valuable right and best method for ascertaining the truth. Cross examination is a weapon which could wield the purpose of testing the veracity of statement made by the witness.

(2017 MLD 57)

It is the duty of the prosecution to prove the case against the accused beyond any shadow of doubt.Prosecution has to st...
04/10/2021

It is the duty of the prosecution to prove the case against the accused beyond any shadow of doubt.Prosecution has to stand on its on legs and no premium can be extended to the prosecution if accused does not produce any defence evidence or opts not to appear in his defence. The burden of proving the case never shifts from prosecution.

(PLJ 2019 SC(Cr.c.50)

Contradictions in statements of PWs. Material contradictions and inconsistent statements of the witnesses are tantamount...
04/10/2021

Contradictions in statements of PWs. Material contradictions and inconsistent statements of the witnesses are tantamount to cast further doubts.

(PLJ 2019 SC (Cr.c.) 1)

مجسٹریٹ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس بات کا تعین کرے کہ آیا ملزم کا پولیس کے قبضہ میں دیا جانا ضروری ہے یا نہیں اگر مجسٹریٹ ...
29/09/2021

مجسٹریٹ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس بات کا تعین کرے کہ آیا ملزم کا پولیس کے قبضہ میں دیا جانا ضروری ہے یا نہیں اگر مجسٹریٹ محسوس کرے کہ ملزم کو پولیس کی حراست میں مزید دکھنا ضروری نہ ہے تو وہ جسما نی ریمانڈ کا حکم صادر کر نے سے انکار کر سکتا ھے

PLD 1979 LAH 587

قانون کسی بھی شخص کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ کسی دوسرے شخص پہ جھوٹی اور بے بنیاد FIR درج کرواۓ۔مجموعہ تعزیرات پاکستان ک...
16/09/2021

قانون کسی بھی شخص کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ کسی دوسرے شخص پہ جھوٹی اور بے بنیاد FIR درج کرواۓ۔مجموعہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت جو بھی شخص کسی دوسرے پر جھوٹی اور بے بنیاد FIR درج کرواۓ گا تو اس شخص کو 6 ماہ قید اور تین ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزاٸیں دی جا سکتی ہیں۔

مغربی پاکستان فیملی کورٹ ایکٹ 1964 کی دفعہ 16 کے مطابق اگر کوٸی شخص بلا قانونی عزر کےفیملی کورٹ کی توہین کرے یا فیملی کو...
12/09/2021

مغربی پاکستان فیملی کورٹ ایکٹ 1964 کی دفعہ 16 کے مطابق اگر کوٸی شخص بلا قانونی عزر کے
فیملی کورٹ کی توہین کرے یا فیملی کورٹ کے کام میں رکاوٹ پیدا کرے یا عدالت کی عمارت میں کسی شخص سے بدسلوکی کرے گالم گلوچ کرے جسمانی طاقت استعمال کرے دھمکی دے یا عاٸلی عدالت کے کسی پوچھے گٸے سوال کا جواب دینے سے انکار کرے جس کے جواب دینے کا وہ پابند ھےیا سچ بیان کرنے کا حلف اٹھانے سے یا عدالت میں دیے ہوۓ اپنے بیان پر دستخط کرنے سے انکار کرے تو فیملی کورٹ اسی وقت ایسے شخص کی ایسی توہین کے لیے سماعت کرنے اور اسے سزاۓ جرمانہ جو دو ہزار روپےسے زیادہ دینے کی مجاز ہو گی۔

ناقابل دست اندازی جراٸم میں تفتیش علاقہ مجسٹریٹ کے حکم کے بغیر نہ ہو سکتی ہے۔ضابطہ فوجداری کی دفعہ 155 سیکشن 3 کے تحت تف...
11/09/2021

ناقابل دست اندازی جراٸم میں تفتیش علاقہ مجسٹریٹ کے حکم کے بغیر نہ ہو سکتی ہے۔ضابطہ فوجداری کی دفعہ 155 سیکشن 3 کے تحت تفتیش عمل میں لاٸی جاتی ھے اور ملزم کو بغیر وارنٹ کے گرفتار نہ کیا جا سکتا ھے

خلع لینے کے بعد حلالہ کے بغیر نکاح جاٸز ھے۔خلع کو ایک طلاق ہی تصور کیا جاتا ہے۔(PLD 2010  Kar 131)
11/09/2021

خلع لینے کے بعد حلالہ کے بغیر نکاح جاٸز ھے۔خلع کو ایک طلاق ہی تصور کیا جاتا ہے۔
(PLD 2010 Kar 131)

Address

Wazirabad
52000

Telephone

+923026539134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Iqbal Ch Law & Justice Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahid Iqbal Ch Law & Justice Group:

Share