06/02/2026
اج واڑی جرگہ حال میں عوامی نیشنل پارٹی تحصیل واڑی کے زیر انتظام ایک گرینڈ شمولیتی تقریب منقعد ھوا - جس میں مختلف پارٹیوں سے درجنوں نوجوانان نے مستعفی ھوکر عوامی نینشنل پارٹی میں شمولیت کی ۔تقریب سے سابقہ جنرل سیکٹری دیر بالا افتخار احمد سابقہ تحصیل واڑی صدر شفیع اللہ ایڈوکیٹ ،معاذ خان ننگیال و دیگر مشران نے خطاب کیا اور شامل ھونے والوں کا خیر مقدم کیا ۔۔