IHSAN ELAHI BAJWA

IHSAN ELAHI BAJWA Socialism and our Islam

29/04/2026

رزق ہمیشہ پیسے نہیں ہوتا۔!

19/04/2026

شھد کی مکھی۔۔۔۔۔۔۔۔

19/04/2026

مالدار کی خوشامد۔۔۔۔۔۔

اگر ہمارا گاؤں ایک ہوتا تو تیری بے رخی کے بدلے 🤨 تھریشر کا رخ تیرے گھر کی طرف کر دیتا 😉😅😅"*🤭❤️‍🔥😘*کیا آپ ایسا کرتے۔۔۔؟
18/04/2026

اگر ہمارا گاؤں ایک ہوتا تو تیری بے رخی کے بدلے 🤨
تھریشر کا رخ تیرے گھر کی طرف کر دیتا 😉😅😅

"*🤭❤️‍🔥😘*کیا آپ ایسا کرتے۔۔۔؟

ہاں جی تو !کیا یاد آتا ہے یہ وقت اولڈ فرینڈز۔۔۔۔۔؟
16/04/2026

ہاں جی تو !
کیا یاد آتا ہے یہ وقت اولڈ فرینڈز۔۔۔۔۔؟

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* آج کے اس پر فتن دور میں گھر میں کم از کم ایک عالم دین ضرور ہونا چاہئے۔ ذرا تصور کر کے...
09/04/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

آج کے اس پر فتن دور میں گھر میں کم از کم ایک عالم دین ضرور ہونا چاہئے۔ ذرا تصور کر کے دیکھیں کہ کل قیامت کے روز اللہ عزوجل ہمیں اسی نیک عمل کے سبب بخش دے کسے معلوم۔ ہمیں کسی بھی نیکی کو حقیر نہیں جاننا چاہئے۔
الحمد للّہ عزوجل دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت آپ کے واربرٹن میں درس نظامی کے داخلے جاری ہیں۔ اپنے دوست احباب، بھائی، بیٹے ،اور دیگر خواہشمند والدین کیلئے ایک سنہری موقع ہے۔
[{داخلے کی آخری تاریخ بڑھا کر }]:
یکم شوال المکرم کر دی گئی ہے

1-بہترین اساتذہ کرام
2-فلٹرڈ واٹر پلانٹ کی سہولت
3-بہتریں دینی و عصری ماحول
4-مفت داخلہ
5-مفت رہائش
6-مفت تعلیم
7- مفت خوراک

✓ *درس نظامی* کے ساتھ ساتھ ( *عصری* ) سکول کی تعلیم بھی۔ درس نظامی مکمل ہونے پر پنجاب بورڈ کی جانب سے باقاعدہ ( *ایم-اے* ) کی ڈگری ۔
✓ کسی کے کہنے پر نہیں لیکن ایک بار بذات خود اس عظیم درسگاہ کا دورہ ضرور کریں۔

05/04/2026

میرے رب کریم ہماری دعائیں ہماری بہنوں کے حق میں قبول فرما ۔آمین

05/04/2026

Address

Mohallah Madina Colony Warburton Punjab
Warburton

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHSAN ELAHI BAJWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share