Syed Umar - TrustLink

Syed Umar - TrustLink Trust • Link • Homes 🏡

19/05/2026

゚ #

16/05/2026

🏡 اسلام آباد کے سب سے خوبصورت اور تیزی سے گرو کرنے والے سیکٹرز میں سے ایک — B-17 Islamabad 🔥

اگر آپ اسلام آباد کے D-12 یا E-11 جیسے سیکٹرز میں 5 مرلہ پلاٹ لینے جائیں تو وہاں قیمت تقریباً 5 کروڑ تک پہنچ چکی ہے 😮
لیکن B-17 میں اسی بجٹ کے مقابلے میں 1 کنال پلاٹ تقریباً 4 سے 4.5 کروڑ میں مل جاتا ہے۔ 💯

خوبصورت لوکیشن، بہترین ماحول، چوڑی سڑکیں اور زبردست فیوچر پوٹینشل کی وجہ سے B-17 آج اسلام آباد کی سب سے اٹریکٹو انویسٹمنٹ بن چکا ہے۔ ✨📈

میرا مشورہ یہی ہے کہ پہلے B-17 کو خود وزٹ کریں، پھر انویسٹمنٹ کا فیصلہ کریں۔
خاص طور پر رنگ روڈ پروجیکٹ آنے کے بعد یہاں کے ریٹس میں 15 سے 20 لاکھ تک اضافہ ہو چکا ہے اور مزید گروتھ کے بہت زیادہ چانسز ہیں۔ 🚀

اگر آپ کو رہائشی یا انویسٹمنٹ کے لیے پلاٹ چاہیے تو مجھ سے رابطہ کر لیں۔
📞 03453281838

12/05/2026



🏡 Ultra Luxury 10 Marla Brand New House for Sale
📍 Prime Location: Multi Gardens, Sector B-17 / Satara Islamabad

ایک ایسا گھر جو صرف رہائش نہیں بلکہ اسٹیٹس اور لگژری لائف اسٹائل کی علامت ہے۔

✨ جدید آرکیٹیکچر
✨ پریمیم فِنشنگ
✨ بہترین لوکیشن
✨ کشادہ 10 مرلہ اسپیس
✨ بالکل برانڈ نیو کنڈیشن

📌 اس لوکیشن میں آج کل 7 اور 8 مرلہ گھر بھی اسی رینج میں مل رہے ہیں، لیکن یہاں آپ کو مل رہا ہے پورا 10 مرلہ لگژری یونٹ!

💰 Demand: 4.5 Crore (Reasonable & Negotiable)

🔥 Limited Opportunity — Prime Deal in Islamabad’s Fast-Growing Area

📞 Serious buyers only contact for details & visit 03453281838

11/05/2026

زمین سے بلندیوں تک — J7 Emporium صرف ایک پروجیکٹ نہیں، بلکہ اسلام آباد کی نئی پہچان بن رہا ہے۔

ہر ستون، ہر روشن لکیر، اور آسمان کو چھوتی ہر منزل ایک خواب، وژن اور شاہانہ معیارِ تعمیر کی داستان سنا رہی ہے۔ جدید آرکیٹیکچر، پریمیم ڈیزائن اور بے مثال لوکیشن کے ساتھ J7 Emporium مستقبل کی لگژری لائف اسٹائل کی حقیقی تصویر ہے۔

یہ صرف ایک بلڈنگ نہیں…
یہ اسلام آباد کی اسکائی لائن میں ابھرتا ہوا ایک شاہکار ہے۔

✨ ابھی بہترین موقع ہے اپنی شاپ، آفس یا اپارٹمنٹ کی بکنگ کروانے کا۔
محدود یونٹس دستیاب — آج ہی سرمایہ کاری کریں۔
WhatsApp.03453281838

07/05/2026

🏢 ابھی سنہری موقع!
J7 Emporium میں اپنی پسند کی کمرشل شاپ، آفس یا لگژری اپارٹمنٹ بک کروائیں۔
اسلام آباد کے بڑے اور تیزی سے ترقی کرتے پروجیکٹس میں شامل — ابھی کم قیمت پر بکنگ کا بہترین موقع! ✨

✅ کمرشل دکانیں دستیاب
✅ لگژری فلیٹس دستیاب
✅ محدود یونٹس
✅ ابھی بک کریں، بعد میں فائدہ اٹھائیں

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔03453281838

06/05/2026

Margalla Link Road ゚

04/05/2026
03/05/2026

J7 Emporium Mall B-17 Islamabad ✨

اسلام آباد میں شاپنگ کا نیا اور بڑا نام — امتیاز مال، جس کی اوپننگ انشاء اللہ عنقریب ستمبر تک ہو جائیگا!

اب آپ کے پاس سنہری موقع ہے کہ امتیاز مال کے اوپر
3rd، 4th اور 5th فلورز پر اپنی شاپ بک کروائیں۔

✔️ پرائم کمرشل لوکیشن
✔️ ہائی فٹ فال ایریا
✔️ بہترین رینٹل اور بزنس پوٹینشل

صرف 25% ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ اپنی شاپ بک کریں اور مستقبل کی کامیاب انویسٹمنٹ کا حصہ بنیں۔

📩 محدود یونٹس دستیاب — ابھی رابطہ کری03056778182

02/05/2026

“سنہرا موسم ☀️، بہترین روشنی اور فیصل مارگلہ (FMC) کا ماڈرن لائف اسٹائل — آپ کے ڈریم ہوم کی پرفیکٹ چوائس! ゚

02/05/2026

INSHALLAH OPENING VERY SOON

01/05/2026

🔥 پرائم لوکیشن پر لگژری گھر فروخت کے لیے دستیاب! 🔥

📍 ملٹی گارڈن (B-17) – بلاک C
🏡 سائز: 8 مرلہ | کارنر | گارڈن فیسنگ
✨ برانڈ نیو – ماڈرن اور ہائی اینڈ کنسٹرکشن

یہ خوبصورت گھر اعلیٰ معیار کی تعمیر، جدید ڈیزائن اور کشادہ اسپیس کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جو آرام دہ اور لگژری لائف اسٹائل کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ کارنر اور گارڈن فیسنگ لوکیشن اس کی ویلیو کو مزید بڑھاتی ہے۔

💰 ڈیمانڈ: 4 کروڑ 50 لاکھ روپے

📞 سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات اور وزٹ کے لیے فوری رابطہ کریں۔03056778182

Address

Multi Gardens B-17
Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Umar - TrustLink posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category