21/06/2026
پرانے وقتوں کی بات ہے لوگ کبھی کبھی وکلا صاحبان کو کالے کوں کے ساتھ تشبیہ دیا کرتے تھے کہ اگر اپ ان کے کسی ایک بچے کو بھی تنگ کرو گے تو یہ پورا کا پورا جتھا اپ کے اوپر حاوی ہو جائے گا اور اپ کا جینا حرام کر دے گا مگر اب کچھ سالوں سے میں دیکھتا ا رہا ہوں کہ وکلا تنظیمیں اپنے برادری کو چھوڑ کر یعنی وکلا برادری کو چھوڑ کر غیر برادری یعنی سیاسی پارٹیوں کہ پٹھو بنتے نظر ارہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم لوگ اب اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں ۔۔میری وکلا تنظیموں سے سینیئر وکلا صاحبان سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر ان سیاسی پارٹیوں کا پیچھا چھوڑ کر اپنی برادری یعنی وکلا صاحبان کا ساتھ دیں تاکہ ہم اپنی کھوئی ہوئی عزت و وقار واپس حاصل کر سکیں ۔اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں اپ سب سے معذرت خواہ ہوں