Insaf Lawyers Forum District Vehari

Insaf Lawyers Forum District Vehari Pakistan Tehrik- e- Insaf Insaf Lawyers Forum Vehari Punjab (official page)

18/08/2026

علاج عمران خان کا بنیادی حق ہے
اور سپریم کورٹ کا فیصلہ مطابق قانون ہے اور وقت کی اہم ضرورت بھی ہے۔

18/08/2026

عمران خان
کو رہا کر دیا جائیگا کیا
؟

30/07/2026

عمران خان زندہ باد

24/06/2026

🚨: عمران خان کی مقبولیت ختم ہوگئی، عمران خان میرے ساتھ الیکشن لڑے میں اس کو ہرا دوں گا۔ عطا تارڑ
کیا ایسا کہا گیا اگر کہا گیا تو آپکا کیا خیال؟👇🏽کمنٹ

23/06/2026

میں نے سندھ میں دو چیزیں دیکھی ہیں: ایک غربت، اور دوسری پراڈو۔
انور مقصود
بات تو سچ ہے مگر۔۔۔

21/06/2026

عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما کا نام نہیں، بلکہ اِس قوم کی عینک بدلنے والے اُس شعور کا نام ہے جس نے ہمیں غلامی اور آزادی کا فرق سکھایا۔"

21/06/2026

زندان کی دیواریں اتنی بلند نہیں ہو سکتیں کہ خوابوں کی پرواز روک سکیں؛ جب زنجیریں بولنے لگیں، تو سمجھ لو کہ تخت گرنے کا وقت آ گیا ہے۔
کیا لگتا ہے؟

21/06/2026

"جب عزم تاریخ لکھتا ہے تو قفس کی دیواریں ہیچ ہو جاتی ہیں۔ لیڈر ہوا کا رخ دیکھ کر راستہ نہیں بدلتا، بلکہ طوفان کے سامنے کھڑا ہو کر ہوا کا رخ بدل دیتا ہے۔"

20/06/2026

قانون اور آئین
کی بات کرنے والے اپنے اپنے مفادات کی خاطر تقسیم ہو چکے ہیں۔زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں بس نعرے رہے گے

19/06/2026

‏جاوید ہاشمی !!🔥🔥
عمران خان میں کرپشن ڈھونڈنا اتنا بڑا کام ہے، جیسے کوئی نیا امریکہ تلاش کر لیا جائے۔
عمران خان اور کرپشن کا آپس میں کوئی تعلق ممکن ہی نہیں۔🔥سچی؟

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forum District Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share