Jaun Elia جون ایلیا

Jaun Elia جون ایلیا Jaun Elia was a great Pakistani Urdu poet, Philosopher, Biographer and scholar.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Siddique Bukhari, Uzma Imran, Shabir Ahmad, Azi Azi, Sher...
12/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Siddique Bukhari, Uzma Imran, Shabir Ahmad, Azi Azi, Sher Bhatti, Shahzad Shahzad, Prince Manan, Tauseef Ahmad, Sarfaraz Alam Habibi, Muhammad Humayun, Khalid Rehmani, Mehar Talat, Pappu G Zahid, Wahid Shaheen Baloch, CH Muhammad Waseem Jutt, آزاد خيال, عبدا لقدیر, Shams Rahman, Usman Carag, Eshaal Fatima, Ryswon Hymyd, Shahzado Khan, Syed Naveed Jaffri, Muhammad Iqbal, LinLin, Rajagulfaraz Rajagulfaraz, Abdul Aziz, Kgn Malik, Haris Ali Khan, Adv Saleem Baloch, Hasan Ahmad Hasan Ahmad, M Nor Muhmmd Nor, Peer Buksh Peer Blush, اہلِ، تنہ٘ائیِ, Jani Rajpoot, SarAh AhmEd KhAan, Muhammad Mohsin, Mushraf Ali, Moose Wala Ali, Ali Khan, Pasand Ali, Muhammad Adil, Haseebali Ali, Tehmoor Malik, Fawad Mashori, Malik Jazi, Mian Seb, فاطمہ بٹ, اور حان, Amir Zeb

 بندہ جوان ہو اور مایُوس ہو بَھلا اِسے سے زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہوگا...🙂🖤مارک ٹوین🥀
05/02/2025



بندہ جوان ہو اور مایُوس ہو بَھلا اِسے سے زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہوگا...🙂🖤

مارک ٹوین🥀

16/08/2023

ہم اپنے گروپ کی جانب سے فیصل آباد میں قرآن مقدس کی توہین کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور جنہوں نے مسیحی برادری کے گھروں کو مسمار کیا آگ لگائی چرچوں پر حملے کئے آگ لگائی توڑ پھوڑ کی املاک کو نقصان پہنچایا وغیرہ اس گھناؤنے اقدام کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں

27/03/2023
مرشد آپ تو چل بسے ہم پہ بیتی کا ذکر کون کرے گاسید حسین سبط اصغر نقوی عرف جون ایلیاء پچھلی صدی کے عظیم شاعر ہیں۔ ان کے شا...
08/11/2022

مرشد آپ تو چل بسے ہم پہ
بیتی کا ذکر کون کرے گا

سید حسین سبط اصغر نقوی عرف جون ایلیاء پچھلی صدی کے عظیم شاعر ہیں۔ ان کے شاعری مجموعہ میں سے "یعنی" اور "شاید" میرے پاس ہیں۔ جب بھی میں یہ پڑھتا ہوں مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ مرشد کا ہر اک الفاظ میری کہانی سے ملتا ہے۔🙏😰 مگر خیر

لکھا ہے۔۔۔

مرتا نہیں کوئی کسی کے بغیر
مگر خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے۔

اللّہ پاک بے حساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

  For new admin
06/09/2022



For new admin

 جستجوFor someone special
06/09/2022


جستجو
For someone special

20/05/2022


(چہرے کو خوبصورت اور شفاف کرنے کا وظیفہ)
***********************************************

خاص طور اس پیج پر موجود تمام محترم اور انتہائی قابل عزت خواتین کے لئے۔۔۔


اکثر لڑکیوں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ نکل آتے ہیں تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے ہیں اور ان کا چہرہ چودہویں کی چاند کی طرح سفید ہو گا۔ اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 71 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مارنی تین بار پھر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائیں تو اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی اس سے پہلے اول و آخر درود ابراہیم کا ورد کرنا ہے کم سے کم 3 بار اس کے بعد اللہ کا نام( یا المصور )کا 71 بار ورد کرنا ہے .یہ فجر وقت بھی ساتھ کر لیا کریں تو بھی بہتر ہوگا
اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ اپنے چہرے اور گردن پر پھیرتے رہیں اور اس کے بعد سو جائیں اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں اور مسلسل کرتے رہیں ان شا ءاللہ ہر دن آپ کے لئے نور سے بھرپور ہوگا جس نے عمل کرنا ہے وہ پانچ بار سورت کوثر پڑھ کے مجھ ھدیہ کرکے یا کریم لکھ دیں اجازت ہے

Address

Mian Channun

Telephone

+923008781919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaun Elia جون ایلیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jaun Elia جون ایلیا:

Share