Ch.Tahir Sultan

  • Home
  • Ch.Tahir Sultan

Ch.Tahir Sultan General Secretary ILF Division Gujranwala
Ex President ILF Distt:Sialkot
Ex Chairman Camplain cell CM Punjab Distt.Sialkot
Ex Advisor to PM AJK

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ:آئی ایل ایف ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام سیالکوٹ بار میں یومِ تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہو...
25/04/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ:آئی ایل ایف ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام سیالکوٹ بار میں یومِ تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانانِ خصوصی میں سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ بار، بیرسٹر جمشید غیاث حقیقی ایم پی اے اور چوہدری طاہر سلطان ایڈووکیٹ سیکریٹری آئی ایل ایف گوجرانوالہ ڈویژن شامل تھے۔ مقررین نے آئی ایل ایف کے قیام کے اغراض و مقاصد اور وکلاء کے حقوق کے تحفظ میں اس کے کردار پر روشنی ڈالی۔

24/04/2026
17/04/2026

پشاور: آل پاکستان لائرز جرگہ
جنرل سکیرٹری آئی ایل ایف گوجرانوالہ ڈویژن چوہدری طاہر سلطان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے ہمراہ نشتر ہال میں موجود

11/04/2026

بارش ہو اور دوستوں کی بیٹھک… سکون الگ ہی لیول کا

07/04/2026

اڈیالہ
ہر موسم میں ہر حال میں مرشد عمران خان کے ساتھ

جناب چوہدری مکرم مرتضٰی گجر صاحب کی دعوت ولیمہ میں شرکت
05/04/2026

جناب چوہدری مکرم مرتضٰی گجر صاحب کی دعوت ولیمہ میں شرکت

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ بَيْتِهِ
03/04/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ بَيْتِهِ

Address


51310

Telephone

+92523516205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Tahir Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ch.Tahir Sultan:

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share