26/01/2026
زمین / جائیداد کے انتقال کے لیے سرکاری فیس، فیسد (Percentage) اور مقررہ چارجز کا مکمل شیڈول جو سال 2025–2026 کے لیے نافذ ہے-
یہ چارٹ بتاتا ہے کہ کس قسم کے انتقال پر کتنی فیس، ٹیکس اور چارجز لاگو ہوں گے جیسے تحفہ، وراثت، خرید و فروخت، تقسیم، بٹوارہ، اشتراک، عدالتی آرڈر وغیر
✔️ انتقال فیس عموماً 3%
✔️ بعض کیسز میں 500 روپے فکس فیس
✔️ وراثت و چند دیگر اندراجات میں فیس صفر
✔️ فائلر، نان فائلر اور لیٹ فائلر کے لیے مختلف شرحیں
✔️ زیادہ تر انتقالات پر 1100 روپے سروس چارج لازمی
� فیس کا انحصار انتقال کی نوعیت اور فائلر اسٹیٹس پر ہوگا