HAFIZ Liaqat

HAFIZ Liaqat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAFIZ Liaqat, Lawyer & Law Firm, Chah khatrianwala, Kot Radha Kishan.

میں ایک پیشہ ور وکیل ہوں اور قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی کو اپنا مشن سمجھتا ہوں۔
سیاست سے گہری دلچسپی رکھتا ہوں اور دینی و ملی خدمت کے جذبے کے تحت جمعیت علمائے پاکستان کے ساتھ منسلک ہوں۔
حلقہ PP-175

03/03/2026

اتحاد امت

مدکے کرکٹ کلب بمقابلہ سرائے چھینبہ کے درمیان آج میچ ہوا جس میں ایم سی سی نے پہلے کھیلتے ہوئے 171 کا ٹارگٹ دیا جس کو سرائ...
25/12/2024

مدکے کرکٹ کلب بمقابلہ سرائے چھینبہ کے درمیان آج میچ ہوا جس میں ایم سی سی نے پہلے کھیلتے ہوئے 171 کا ٹارگٹ دیا جس کو سرائے چھینبہ نے سنسنی خیز میچ 8 وکٹ کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کیا لیکن بدقسمتی سے ایم سی سی کو اپنی ناکام بولنگ کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

ایم سی سی کے نوجوان پلئیر جنھوں نے آج دھواں دار بیٹنگ کی اور سینچری سکور کیا
09/11/2024

ایم سی سی کے نوجوان پلئیر جنھوں نے آج دھواں دار بیٹنگ کی اور سینچری سکور کیا

MCC (Mudkey Cricket club)
08/11/2024

MCC (Mudkey Cricket club)

Well come in SCC
26/12/2023

Well come in SCC

26/12/2023

صلی اللہ علیہ وسلم

الحمد للّہ ایس سی سی نیو کٹ رونمائی کی گئی جس میں تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خصوصا سردار مرتضی سردار پرویز نے لڑکوں کی...
10/11/2023

الحمد للّہ ایس سی سی نیو کٹ رونمائی کی گئی جس میں تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خصوصا سردار مرتضی سردار پرویز نے لڑکوں کی حوصلہ افزائی کی

Check out Hafiz's post.

الحمدللہ سب تعریفیں اللہ کیلئے اور درود تاجدار ختم نبوت آج میچ متھے لائن بمقابلہ ایس سی سی سے ہوا جسے آسانی سے فتح حاصل ...
05/11/2023

الحمدللہ سب تعریفیں اللہ کیلئے اور درود تاجدار ختم نبوت آج میچ متھے لائن بمقابلہ ایس سی سی سے ہوا جسے آسانی سے فتح حاصل کی اسی طرح محنت کرتے رہو لڑکو

بہت اچھا میچ ہوا آخری اوور تک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بد قسمتی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا آئیندہ کیلئے اچھی تقدیر کی دعا
27/09/2023

بہت اچھا میچ ہوا آخری اوور تک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بد قسمتی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا آئیندہ کیلئے اچھی تقدیر کی دعا

Address

Chah Khatrianwala
Kot Radha Kishan
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ Liaqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HAFIZ Liaqat:

Share