13/08/2024
*14 اگست یوم جشن آزادی* پاکستان کے حوالے سے *14 اگست بروز بدھ وقت صبح 8:00* *پاکستان زندہ باد مومنٹ ڈسٹرکٹ عمرکوٹ* کی طرف سے بوائز اسکول گائوں ھیرآباد سے ھیرآباد اسٹاپ چہور روڈ تک ایک شاندار ریلی نکالی جائے گی۔
ملک پاکستان🇵🇰 سے محبت رکھنے والے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس ریلی میں شرکت کریں۔
*ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد مبین قریشی پاکستان زندہ باد موومنٹ ڈسٹرکٹ عمرکوٹ**
*رابطہ-03103830830 #