Parveen Atta Advocate

Parveen Atta Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parveen Atta Advocate, Criminal lawyer, Uch.
(5)

General secretary Bar Association Ahmad Pur East 2023

Executive Member High Court Bar Association Bahawal Pur 2020/20

Finance Secretary Bar association Ahmad pur East 2019/2020

02/08/2026
اب اگر بچھڑو گے تو بھلا دیے جاؤ گےنہ تم یوسف ہو نہ میری انکھیں یعقوب جیسی۔۔
30/07/2026

اب اگر بچھڑو گے تو بھلا دیے جاؤ گے
نہ تم یوسف ہو نہ میری انکھیں یعقوب جیسی۔۔

30/07/2026
ھر کسی کی نعمتیں بھی الگ ھیں  ھر کسی کی آزمائش بھی الگ ھے ھر کسی کی کہانی بھی الگ ھے تو ھر کسی کا سبق بھی الگ ھے کبھی کس...
30/07/2026

ھر کسی کی نعمتیں بھی الگ ھیں ھر کسی کی آزمائش بھی الگ ھے ھر کسی کی کہانی بھی الگ ھے تو ھر کسی کا سبق بھی الگ ھے کبھی کسی کو دیکھ کر یہ نہ سوچیں آپ محروم ھیں ۔اپ کے پاس بھی نعمتیں ھیں جن کا آپ شکر ادا کرنا بھول گئے ھیں🤭😍

🚨 کیا کوئی ساجد کو اس کے اصل گھر تک پہنچانے میں مدد کر سکتا ہے؟ 💔یہ نوجوان اپنا نام ساجد بتاتا ہے۔ اس کے مطابق جب وہ صرف...
22/07/2026

🚨 کیا کوئی ساجد کو اس کے اصل گھر تک پہنچانے میں مدد کر سکتا ہے؟ 💔

یہ نوجوان اپنا نام ساجد بتاتا ہے۔ اس کے مطابق جب وہ صرف 4 یا 5 سال کا تھا تو اپنے گھر کے باہر سے مبینہ طور پر اغوا ہو گیا تھا۔

ساجد کو اتنا یاد ہے کہ وہ ایک فلیٹ میں رہتا تھا اور اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا۔ ایک دن وہ لفٹ کے ذریعے نیچے گیا، جہاں کسی شخص نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا، اس کے بعد اسے کچھ یاد نہیں۔ جب آنکھ کھلی تو وہ ایک ٹرین میں تھا۔

بعد میں اسے لاہور لایا گیا، جہاں اس کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ کچھ مقامی لوگوں نے اسے وہاں سے نکالا، پھر مختلف خاندانوں نے اس کی پرورش کی۔ آج ساجد کی عمر تقریباً 23 یا 24 سال ہے، وہ شادی شدہ ہے اور ایک فیکٹری میں ملازمت کرتا ہے، مگر برسوں بعد بھی اپنے اصل والدین سے ملنے کی امید نہیں چھوڑی۔

ساجد کو بتایا گیا کہ بچپن میں وہ انتہائی صاف اردو بولتا تھا، اسی بنیاد پر امکان ظاہر کیا جاتا ہے کہ شاید اس کا تعلق کراچی سے ہو، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ اسی لیے ضروری ہے کہ یہ پیغام پورے پاکستان میں پہنچے تاکہ اگر کوئی اسے پہچانتا ہو تو رابطہ کر سکے۔

📅 تاریخ: 21 جولائی 2026

📲 اگر آپ کے پاس ساجد کے خاندان سے متعلق کوئی بھی معلومات ہوں تو براہِ کرم واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0316 2529829

🙏 ہوسکتا ہے آپ کی ایک شیئر برسوں سے بچھڑے ہوئے بیٹے کو اس کے والدین سے ملا دے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ آگے پہنچائیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ساجد کو جلد از جلد اس کے اصل گھر والوں سے ملا دے۔ آمین۔

Address

Uch
63410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parveen Atta Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Parveen Atta Advocate:

Shortcuts

Share