Paradise City Timergara Chapter

Paradise City Timergara Chapter Dir lower director marketing sadeeq khan

30/05/2023

اعتماد کا سفر اپنے تکمیل کی جانب قریب تر
الحمدللہ پیراڈائز سٹی نوشہرہ نے اپنے معززین کے ساتھ جو وعدے کئے تھے وہ بنصرت خداوندی تکمیل کے مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ۔

میری بہنو۔۔۔۔۔۔!!آج میں نے سوچا کہ آپ سے سوشل میڈیا کے ذریعے ہی بات کرلوں، آپ بھی اس کا استعمال کرتی ہیں تو بات آپ تک پ...
06/03/2023

میری بہنو۔۔۔۔۔۔!!
آج میں نے سوچا کہ آپ سے سوشل میڈیا کے ذریعے ہی بات کرلوں، آپ بھی اس کا استعمال کرتی ہیں تو بات آپ تک پہنچانا آسان ہے۔۔۔۔
بات فی الحال ایک ہی ہے اور وہ آپکا لباس اور حلیہ ہے۔۔۔۔
آپکے پاس ایک مضبوط دلیل ہے کہ آپکے ابو منع نہیں کرتے تو باقیوں کو کیا اعتراض ہے؟؟؟
میری بہن۔۔۔۔!! ابو منع نہیں کرتے لیکن ہمارے نبی کریم ﷺ تو منع کرتے ہیں نا، آپ ہی بتاؤ، کس کی بات ماننا زیادہ ضروری ہے۔۔۔۔۔؟؟
پھر آپ ایک اور دلیل دیتی ہو کہ پردہ دل کا ہونا چاہیے یعنی دل صاف ہے تو سب ٹھیک ہے۔۔
آپ اپنے دل پر تو یہ بات کرتی ہو اور مجھے پتہ ہے کہ میری بہن کا دل صاٖف ہے لیکن دوسروں کی کیا گارنٹی ہے۔۔؟؟ اور سب سے بڑی بات کہ دل کی پاکیزگی کو ترویج دینے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی بھی حفاظت کرو، آپ اس کائنات کی سب سے قیمتی اور نازک تخلیق ہو، کیوں سب پر اپنا یہ انمول پن اور نزاکت ظاہر کرتی ہو۔۔۔۔۔۔؟؟
پھر آپ کہتی ہو کہ زمانے کے ساتھ چلنا ضروری ہے، میری پیاری بہن! اس طرح چلنے کی کوئی حد نہیں، اسی لیے اللہ نے ہمیں حدود بتا دی تاکہ ہر زمانے میں آپکی حفاظت ہوسکے۔۔۔۔
لباس انسان کا ذاتی معاملہ نہیں میری بہن، یہ جینز کے اوپر لانگ شرٹ صرف دل کی تسلی ہے، یہ سکن ٹائٹ لباس، یہ دوپٹے سے بے پرواہ لباس، یہ ٹائٹ عبایا۔۔۔۔۔

نہیں میری پیاری بہن ! ایسے نہیں، خود کو نمایاں کرو گی تو بہت واہ واہ ہوگی لیکن یہ بھیڑیوں کی واہ واہ ہے، ان کی نظریں آپ نہیں بھانپ سکتی ،ان کے الفاظ آپ نہیں سمجھ سکتی۔۔۔۔۔
بچا لو، آپ معصوم ہو، خوبصورت ہو، نازک ہو۔۔۔۔۔
یہ آپکو فیشن کی لائن پرلگا کر، ماڈرن ازم کی راہ دکھا کر آپ سے یہ سب کچھ چھین لینا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
وہ بھی صرف ایک مخصوص عمر تک، اس کے بعد ان کی نظریں بدل جایا کرتی ہیں۔۔۔۔۔
بچ جاؤ، میری بہن، بچ جاؤ۔۔۔۔۔۔
سمیٹ لو، سمٹ جاؤ۔۔۔۔۔۔۔
نبی کریم ﷺ کی محبت کی لاج رکھ لو۔
تم دخترِ امت ہو، دخترِ مغرب نہیں۔۔
میری بہنوں میری بات کا برا نہ منانا
شاید کہ آپ کے دل میں یہ بات اتر جائے..
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہر بيٹی کی ہر بہن کی عزت کی حفاظت فرمائے۔۔
اور اپنا مقام سمجھنے کی توفيق عطا فرمائے
ہماری سب ماؤں بہنوں کو اللہ پاک پردہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور دین اسلام کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین یا اللہ آمین ..

ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑدی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک ...
06/03/2023

ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑدی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک بڑے ڈیپارٹمینل اسٹور میں سیلزمین کی پوسٹ پر ملازمت کیلئے اپلائی کیا۔۔۔۔اس اسٹور کا شمار دنیا کے چند بڑے اسٹورز میں ہوتا تھا جہاں سے آپ سوئی سے جہاز تک سب کچھ خرید سکتے ہیں۔۔۔

اسٹور کے مالک نے انٹروویو کے دوران پوچھا
"آپکے ڈاکومنٹس کے مطابق آپ کا تعلق کسی ایشیائی ملک پاکستان سے ہے۔۔۔پہلے بھی کہیں سیلزمینی کی جاب کی "

"جی میں آٹھ سال کراچی پاکستان کی ایک کمپنی میں جاب کر چکا ہوں"

مالک کو یہ لڑکا پسند آیا
"دیکھو۔۔۔میں آپ کو جاب دے رہاہوں۔۔۔آپ نے اپنی کارگردگی سے میرے فیصلے کو درست ثابت کرنا ہے۔۔۔کل سے آ جاؤ۔۔۔۔گڈلک"

اگلے دن وہ پاکستانی لڑکا اپنی جاب پر پہنچا۔۔۔پہلا دن تھا۔۔۔طویل اور تھکا دینے والا دن۔۔۔بہرحال شام کے چھ بج گئے۔۔۔

مالک نے اسے اپنے دفتر میں بلایا
" ہاں بھئی۔۔اپ نے آج دن میں کتنی سیل ڈیل کیں؟"
"ایک" اس نے جواب دیا
"صرف ایک" مالک مایوسی سے بولا "دیکھو۔۔۔میرے سیلزمین دن میں کم سے کم 20 سے 30 ڈیلز کرتے ہیں۔۔۔آپ کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ورنہ مشکل ہو جائیگی"
"بہتر سر"

مالک نے پھر پوچھا "اچھا۔۔۔یہ بتاؤ تمہاری یہ ڈیل کتنے ڈالر کی تھی؟"

"سر نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی" وہ بولا

"کیا۔۔۔نو لاکھ ڈالر۔۔۔۔نو لاکھ ڈالر کی ایک ڈیل" مالک حیرت سے کھڑا ہو گیا تھا
"نو لاکھ نہیں۔۔۔۔سر۔۔۔نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر"

"او خدا کے بندے! کیا بیچا" ملک چیخ ہی پڑا تھا

"سر! ایک آدمی آیا ۔پہلے میں نے اسے مچھلی پکڑنے والی چھوٹی، پھر درمیانی اور پھر سب سے بڑی رسی ROD بیچی۔۔۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ وہ مچھلی کہاں پکڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کہنے لگا کہ سمندر کے خاموش پانیوں میں۔۔۔تو میں نے اسے کہا کہ تب تو اسے ایک کشتی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔میں اسے کشتی والے پورشن میں لے گیا۔۔۔اس نے ایک بڑی کشتی خریدی۔۔۔پھر میں نے اس سے کہا کہ اس کی گاڑی یہ کشتی ساحل تک نہیں لے جا سکے گی۔۔۔۔میں اسے آٹوموبائل والے پورشن میں لے گیا۔۔۔۔جہاں اس نے ایک 4×4 بلیزر گاڑی خریدی۔۔۔۔پھر میں اسے کہا کہ "آپ کسی ہوٹل کے کمرے میں ٹھہریں گے یا رونق بھرے جگمگاتے جاگتے ساحل پر" اسے میرا آئیڈیا پسند آیا۔۔۔اور ساحل پر رات گزارنے کیلئے ایک 6×6 کا خیمہ ، خیمہ ڈیپارٹمنٹ سے خریدا۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں، میوزک سسٹم ، کچھ دیگر ضروری سامان کے علاوہ دو کارٹن بیئر کے خریدے۔۔۔"

مالک گویا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔"یعنی۔۔۔ایک ہی گاہک کو تم نے یہ سب کچھ بیچا۔۔۔ایک ہی گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے والی چھوٹی Rod خریدنے آیا تھا"

"جی نہیں۔۔۔۔وہ بوریت اور یکسانیت کی وجہ سے سر میں ہونے والے درد کو دور کرنے کیلیے گولی خریدنے آیا تھا۔۔۔میں نے اسے بتایا کہ گولی کی بجائے وہ مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ ایکٹویٹی کیوں شروع نہیں کر دیتا۔۔۔۔۔بس پھر اس نے ایک ڈالر کی دو گولیوں کی ڈیل کی بجائے ساڑھے نو لاکھ۔۔۔۔۔ "

مالک *"او بھائی۔۔۔۔تو کہاں سے آیا ہے۔۔۔"*
*بولا سر میں پیراڈایز سٹی نوشہرہ کا ڈیلر ہوں*
Copied.

‏ہماری مائیں اپنی ساری زندگی ہمارے لیے سیدھی راہ کی سلائی میں لگا دیتی ہیں اللہ پاک ہر ماں کو سلامت رکھے آمین ❤
05/03/2023

‏ہماری مائیں اپنی ساری زندگی ہمارے لیے سیدھی راہ کی سلائی میں لگا دیتی ہیں
اللہ پاک ہر ماں کو سلامت رکھے آمین ❤

🔘 جب باپ کے جذبات ہر چیز پر حاوی ہو جاتے ہیں..! کینسر میں مبتلا بچہ حسن دو ہفتے تک ایک الگ تھلگ کمرے میں رہا جہاں کسی کو...
04/03/2023

🔘 جب باپ کے جذبات ہر چیز پر حاوی ہو جاتے ہیں..!

کینسر میں مبتلا بچہ حسن دو ہفتے تک ایک الگ تھلگ کمرے میں رہا جہاں کسی کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں کیونکہ وہ زیر علاج ہے۔
جس وقت وہ اس کمرے سے نکلا اور ہسپتال میں اپنے بستر پر لے جایا گیا، باپ نے ڈاکٹر سے اپنے بیٹے کو دیکھنے کو کہا۔
چنانچہ ڈاکٹر نے والد سے کہا کہ وہ اسے دیکھ سکتے ہیں، لیکن دور سے اس کے قریب آئے تاکہ والد کو کوئی نقصان نہ پہنچے، کیونکہ کیموتھراپی کی خوراک کے نتیجے میں بچے کی قوت مدافعت کمزور ہے۔
جس باپ نے اپنے بیٹے کو بستر پر دیکھا اس نے خود کو بیٹے کی گود میں نہیں ڈالا اور بہت رویا اور اسے اس کی پرواہ نہ تھی کہ اس پر کیا گزرے گی اور بچہ صرف اپنے باپ کو گلے لگانے کے لیے تھا جبکہ وہ تقریباً بے ہوش تھا..! !
ڈاکٹر نے روتے ہوئے کہا:
یہ میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ دردناک تصویریں دیکھی ہیں۔

اے اللہ جس تر تونے بغیر ستونوں کے آسمان کو بلند کیا اس تر ہر جسم سے کینسر کو دور کر اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

04/03/2023

خیبر پختونخواہ کا سب سے بڑا رہائشی منصوبہ۔
5،10،20، 40 مرلہ پلاٹس آسان اقساط پر حاصل کریں۔۔
To Book Your Plots On Old Rates, Contact Before 1st March 2023...
خو اوورسیز رونڑو دپارہ آخری تاریخ 22 مارچ 2023 دے۔۔
For detail whats app +92 306 9570001

04/03/2023

The best investment on earth is earth." - ...
"He is not a full man who does not own a piece of land." -
زمین پر بہترین سرمایہ کاری زمین ہے۔" -...

"وہ مکمل آدمی نہیں ہے جو زمین کے ایک ٹکڑے کا مالک نہ ہو۔" -

03/03/2023
03/03/2023

پیراڈائز سٹی نوشہرہ

5 مرلہ, 10 مرلہ, کنال اینڈ 2 کنال پلاٹوں کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کریں۔

✅رابطہ:03069570001

پیراڈائز سٹی نوشہرہ5 مرلہ, 10 مرلہ, کنال اینڈ 2 کنال پلاٹوں کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کریں۔   ✅رابطہ:03069570001
03/03/2023

پیراڈائز سٹی نوشہرہ
5 مرلہ, 10 مرلہ, کنال اینڈ 2 کنال پلاٹوں کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کریں۔ ✅رابطہ:03069570001

Address

Lower Dir Timergara
Timergara

Telephone

+923069570001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paradise City Timergara Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Paradise City Timergara Chapter:

Share

Category