Taunsa Real Estate

Taunsa Real Estate تونسہ شریف اور گردونواح میں پراپرٹی کی خرید فروخت کا با اعتماد ادار۔❤

27/09/2024

اپنی ملکیتی اراضی کا ہر چھ ماہ بعد فرد برائے ریکارڈ بطور ثبوت ملکیت حاصل کیا کرو۔

23/09/2024

والدین کو چاہیے کہ اپنی جائیداد اپنی عمر رسیدگی کے دوران اپنے نام کچھ ملکیت رکھ کر اپنے وارثان میں منتقل کر دیں

22/05/2024

سوال: ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں فراڈ ہوتے ہیں ؟
جواب : جی بالکل ہوتے ہیں ، یہاں تک کہ تربوز کٹوائے بنا لے آو تو اس میں بھی فراڈ ہو جاتا ہے ،

سوال : قسطوں والے پلاٹ میں بس کاغذ کا ٹکڑا ملتا ہے ۔ پلاٹ تو نہیں ملتا
جواب : آپ میں اتنا جگرا ہے کہ پوری پیمنٹ لیے بغیر اپنا گھر یا پلاٹ کسی کے نام لگا دو ؟ اسی طرح ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں بھی پیمنٹ مکمل ہونے پر پلاٹ ملتا ہے

سوال : لیکن پھر بھی پیسے دینے کے دوران کاغذ ہی ہوتا ہے ؟
جواب : سٹامپ بھی خالی کاغذ ہی ہوتا ہے اور رجسٹری بھی کاغذ ہی ہے ، یہاں تک کہ نوٹ بھی کاغذ ہی ہیں ۔ انہی کاغذوں کی ویلیو ہوتی ہے ۔ بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سے لے کر بڑی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں لوگوں نے ایسے قسطوں پر "کاغذ" لے کر ہی پلاٹ اور پھر مکان بنائے ہیں

سوال : لیکن وہ فراڈ والی بات ؟؟؟؟
جواب : اگر ادھر ادھر سے سن کر ، بل بورڈز ، اشتہار ، بڑے گیٹ ، مجسمے اور شو شا دیکھ کر پلاٹ بک کرواؤ گے تو فراڈ کی امید زیادہ ہے۔

سوال : تو پھر کیا کریں ؟
جواب : پہلے کنفرم کریں کہ
سوسائٹی کے پاس زمین موجود ہے ، مالک کا ٹریک ریکارڈ کیا ہے ، اپروول موجود ہے ، ڈویلپر کون ہے ؟ پہلے سے ڈویلپ بلاک ہیں تو ڈیلیوری سپیڈ کیا رہی ہے ؟ کوئی فراڈ کیس تو نہیں ؟ اوور سیلنگ تو نہیں ہوئی ؟ علاقہ کے ریٹ کیا ہیں ، بجٹ کے اندر ہے ؟علاقہ کے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پلانز کیا ہیں ؟ مستقبل میں ریٹ بڑھنے کے چانس کتنے ہیں ؟ سوسائٹی گروتھ کیسی ہے اور ایسی ہی ساری معلومات اور کنفرمیشن ضروری ہے

سوال : یہ سب مجھ جیسے عام بندے کو کون بتائے گا ؟
جواب : ہر ہاؤسنگ سوسائٹی ہب میں کوئی نہ کوئی لازمی ایسا بندہ مل جائے گا جو محض ڈیلر نہیں ہو گا بلکہ آپ کی انویسٹمنٹ کو محفوظ اور منافع بخش بنا سکتا ہو گا ۔ اسے تلاش کریں ، اس سے مشورہ کریں

سوال : آپ بتا دیں فلاں جگہ انویسٹمنٹ کر لوں ؟
جواب : دنیا بہت بڑی ہے ۔ ہم ہر جگہ یہ ساری سٹڈی نہیں کر سکتے ۔ جن سوسائٹی ہب میں ہماری ورکنگ ہے وہاں تو ایک ایک بات بتا سکتے ہیں ، بجٹ کے مطابق اچھا مشورہ دے سکتے ہیں ، سارا پراسس کروا سکتے ہیں ، مشکوک یا خطرناک سوسائٹیز میں انویسٹمنٹ نہ کرنے کی نشاندہی کر سکتے ہیں لیکن جہاں ہماری اتنی تفصیلی ورکنگ نہیں ہے اس بارے مشورہ بھی نہیں دے سکتے .

16/05/2024

کلمہ چوک کے قریب ترین ایک چوبارہ کراے کے لیے خالی ہے
2 کمرے ہال برآمدہ
گیس بجلی پانی ✓

Contact #
03015555561

5 مرلہ نیو مکان برائے فروخت المحمود گارڈن فیس ون مسجد کے سامنے دو کمرے۔کچن۔ہال۔بیٹھک۔اٹیچ باتھ۔سیڑھی۔چار دواری۔سیلنگ۔ٹیل...
17/04/2024

5 مرلہ نیو مکان برائے فروخت المحمود گارڈن فیس ون مسجد کے سامنے
دو کمرے۔
کچن۔
ہال۔
بیٹھک۔
اٹیچ باتھ۔
سیڑھی۔
چار دواری۔
سیلنگ۔ٹیلس۔ماربل۔پینٹ۔

Whatsap
0333-3222253
0333-7736103
انڈس ہائی وے روڑ۔نیو سبزی منڈی۔
نقد فار سیل۔

رمضـــان ڪی نویں سحـــری مبارکـــــ ♥🌙رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے ...
19/03/2024

رمضـــان ڪی نویں سحـــری مبارکـــــ ♥🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔

9 رمضان المبارک ❤

28/02/2024

مکان خریدنے کا طریقہ۔
۔ثبوت ملکیت۔رجسٹری،کوئی عدالتی فیصلہ اگر کوئی ھو۔ زیرکاری جمع بندی ہونے کی صورت میں فرد،انتقال،موقع کی پیمائش،نقشہ منظورشدہ حاصل کریں،عکس شجرہ،طلب کریں موقع کی نشاندہی کرواکر کچھ زر بیعانہ دیں،قبضہ حاصل کریں تاکہ کوئی نقص ھو تو برآمد ھو جائے ازاں بعد برائے منتقلی تبدیل ملکیت ھمیشہ رجسٹری بیع نامہ اور انتقال/رجسٹر داخل خارج عمل درآمد کروائیں۔
پلاٹ خریدنے کا طریقہ زیرکارجمعبندی کی صورت میں
ثبوت ملکیت رجسٹری، فرد،انتقال،کوئی عدالتی فیصلہ اگر کوئی ھو،موقع کی پیمائش،عکس شجرہ،طلب کریں موقع کی نشاندہی کرواکر کچھ زر بیعانہ دیں،قبضہ حاصل کریں تاکہ کوئی نقص ھو تو برآمد ھو جائے ازاں بعد برائے منتقلی تبدیل ملکیت ھمیشہ رجسٹری بیع نامہ اور انتقال/رجسٹر داخل خارج عمل درآمد کروائیں

28/02/2024

بہت مجبور ہوتے ہیں
جن کا اپنا گھر نہیں ہوتا
ياالله ہر کرایہ دار کو اپنا گھرنصیب فرما آمین🤲🏻🤲🏻

27/02/2024

تونسہ شریف اور گردونواح میں پراپرٹی کی خرید فروخت کا با اعتماد ادارا 10 سال سے اپنے کسٹمرز کو بہترین خدمات دینے میں مصروف عمل ہے
تونسہ رئیل اسٹیٹ
Taunsa Real Estate

Address

Kalam Chowk
Taunsa
32100

Telephone

+923333222253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share