Executive Law Associates Taunsa

Executive Law Associates Taunsa دیوانی،فوجداری،محکمہ مال،فیملی،ٹیکس،بینکنگ اور سروس

25/08/2026
برادر عزیز محمد شعیب خان قیصرانی ایڈووکیٹ کو وکالت کے لائسنس کے باقاعدہ حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پروفیشنل کیریئ...
19/07/2026

برادر عزیز محمد شعیب خان قیصرانی ایڈووکیٹ کو وکالت کے لائسنس کے باقاعدہ حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پروفیشنل کیریئر میں ان کی ترقی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
ایگزیکٹو لائرز گروپ تونسہ بار
۔꧁༺ 𝓔𝔁𝓮𝓬𝓾𝓽𝓲𝓿𝓮 𝓛𝓪𝔀 𝓐𝓼𝓼𝓸𝓬𝓲𝓪𝓽𝓮𝓼 𝓣𝓪𝓾𝓷𝓼𝓪 ༻꧂

بزم یاراں جو سجاتا ہوں سو خوش رہتا ہوںبیرسٹر محمد اسماعیل خان، سردار سمیع اللہ خان بلوانی ایڈووکیٹ، عامر خان کے انتہائی ...
05/04/2026

بزم یاراں جو سجاتا ہوں سو خوش رہتا ہوں
بیرسٹر محمد اسماعیل خان، سردار سمیع اللہ خان بلوانی ایڈووکیٹ، عامر خان کے انتہائی ممنون ہیں کہ انہوں نے عزت افزائی کی۔ ایک خوش گوار اور دیر تک یاد رہنے والی ملاقات ہوئی۔ وکلا کمیونٹی کے مسائل، عوامی ایشوز اور دیگر امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
꧁༺ 𝓔𝔁𝓮𝓬𝓾𝓽𝓲𝓿𝓮 𝓛𝓪𝔀 𝓐𝓼𝓼𝓸𝓬𝓲𝓪𝓽𝓮𝓼 𝓣𝓪𝓾𝓷𝓼𝓪 ༻꧂

𑁔𑁔★ ہم نے ہار نہ مانی کبھی اندھیروں سے  ★𑁔𑁔 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تونسہ کے جنرل سیکرٹری کے عہدہ کے تنازعہ کی نسبت ملک ف...
25/03/2026

𑁔𑁔★ ہم نے ہار نہ مانی کبھی اندھیروں سے ★𑁔𑁔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تونسہ کے جنرل سیکرٹری کے عہدہ کے تنازعہ کی نسبت ملک فاروق امام بھٹہ ایڈووکیٹ کی پٹیشن پر فیصلہ کیلیے پنجاب بار کونسل نے 3 اپریل کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
꧁༺ 𝓔𝔁𝓮𝓬𝓾𝓽𝓲𝓿𝓮 𝓛𝓪𝔀 𝓐𝓼𝓼𝓸𝓬𝓲𝓪𝓽𝓮𝓼 𝓣𝓪𝓾𝓷𝓼𝓪 ༻꧂

Address

Masjid Street Tehsil Courts
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Executive Law Associates Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share