Tangi Bar Association

Tangi Bar Association We strive and stand for the true professionalism, integrity of lawyers and for the judicious adminis

20/11/2024
تنگی بار ایسوسی ایشن کے کابینہ نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں باضابطہ ملاقات کی۔ ملاقات میں تنگ...
01/08/2024

تنگی بار ایسوسی ایشن کے کابینہ نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں باضابطہ ملاقات کی۔ ملاقات میں تنگی بارایسوسی ایشن کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر صاحب نےتنگی بار ایسوسی ایشن کےوکلاء صاحبان کو ہر قسم کےتعاون کے ساتھ ساتھ تنگی بار میں خواتین بار روم، سولرائزیشن، وکلاء کار پارکنگ، ڈیجیٹل لائبریری اورہر قسم کےrenovation کی یقین دہانی کرائی۔

انا للہ و انا الیہ راجعون پشاور ہائیکورٹ کے سابقہ چیف جسٹس جسٹس قیصر رشید صاحب بہ رضاء الہی وفات پاچکے ہیں ۔اللہ تعالٰی ...
02/01/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
پشاور ہائیکورٹ کے سابقہ چیف جسٹس جسٹس قیصر رشید صاحب بہ رضاء الہی وفات پاچکے ہیں ۔
اللہ تعالٰی چیف جسٹس صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے-
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-آمین

نماز جنازہ آج بروز منگل رات 9:00 بجے بمقام تھانہ ضلع ملاکنڈ میں آدا کی جائیگی-

20/05/2023

( نوٹس بابت ہڑتال )

تنگی بار ایسوسی ایشن کے معزز وکلاءصاحبان کو مطلع کیا جاتا ہےکہ پاکستان بار کونسل کی کال پر تنگی بار ایسوسی ایشن نے 22 مئی 2023 بروز پیر کو عدالتوں سے مکمل بائکاٹ کا اعلان کیا ہے
کوئی بھی وکیل صاحب عدالت میں پیش نہ ہوگا۔
وکلاء صاحبان سے تعاون کی استدعا ہے۔

تنگی بار ایسوسی ایشن کے الیکشن 2023-2024 میں (حاجی محمد ابراھیم)صدر ،(قاسم علی خان) نائب صدر ، (نعمان احمد)جائنٹ سیکرٹری...
11/03/2023

تنگی بار ایسوسی ایشن کے الیکشن 2023-2024 میں (حاجی محمد ابراھیم)صدر ،(قاسم علی خان) نائب صدر ، (نعمان احمد)جائنٹ سیکرٹری,(نصیر خان )فائنانس سیکرٹری,جبکہ(اکرام خان) لائبریری سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

اعلان سوگ و ہڑتال خیبر پختونخوا بار کونسل کے وائس چیرمین محمد علی خان جدون اور چیرمین ایگزیکٹومحمد الیاس خان نے سینئر وک...
16/01/2023

اعلان سوگ و ہڑتال
خیبر پختونخوا بار کونسل کے وائس چیرمین محمد علی خان جدون اور چیرمین ایگزیکٹومحمد الیاس خان نے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ پر فائرنگ کا شدید مذمت کی،اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تنگی بار ایسوسی ایشن نے بھی خیبر پختونخواہ بار کونسل کی کال پر کل مورخہ 17جنوری 2023بروز منگل سوگ و ہڑتال کا اعلان کیا ہے
کوئی بھی وکیل صاحب عدالت میں پیش نہ ہونگے۔

حاجی محمد ابراھیم ایڈوکیٹ
صدر
تنگی بار ایسوسی ایشن

Address

Tangi District Charsadda
Tangi
24540

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 15:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share