Adv Anwar Ul Haq Tirmizi Official

Adv Anwar Ul Haq Tirmizi Official Tirmizi Mission is,to provide free legal information about all types of cases specially for common people.

گھڑی میں تین سُوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سُوئی "سیکنڈ والی سُوئی" کے نام سے مشہور ہے...!یہ سیکنڈ والی سُوئی اپنا وجود تو...
17/02/2024

گھڑی میں تین سُوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سُوئی "سیکنڈ والی سُوئی" کے نام سے مشہور ہے...!

یہ سیکنڈ والی سُوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے پر اِسکا ذِکر نہیں کِیا جاتا...!

سب یہی کہتے ہیں 2 بج کر 10 منٹ ہو گئے ہیں کبھی کِسی نے یُوں نہیں کہا 2 بج کر 10 منٹ اور 20 سیکنڈ ہو گئے ہیں...!

جبکہ یہ "سیکنڈ والی سُوئی" باقی دونوں سُوئیوں سے زیادہ محنت و مشقت کرتی ہے اور اُن دونوں کی آگے بڑھنے میں بھی مدد کرتی ہے...!

ہماری زندگی میں بھی بہت سے لوگ اِسی سیکنڈ والی سُوئی کی مانند ہوتے ہیں جن کا ذِکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں اُنکا اہم کِردار ضرور ہوتا ہے...!

اِن اپنوں کی دِل سے قدر کیجيے...!

06/09/2021
09/08/2021

کہا اپنے رب تعالٰی کی رحمت سے نا امید تو صرف گمراہ اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں…

( القرآن)

صرف اللّٰه ہی مخلوق کو اس کی بہترین شکل میں تخلیق کر سکتا ہے، اگر آپ کو مکمل تخلیق کیا گیا تو رنگ اور چہرے کے نقوش کی نق...
11/06/2021

صرف اللّٰه ہی مخلوق کو اس کی بہترین شکل میں تخلیق کر سکتا ہے، اگر آپ کو مکمل تخلیق کیا گیا تو رنگ اور چہرے کے نقوش کی نقطہ چینیوں سے اوپر اٹھ کر اس ذات کا شکر ادا کریں۔ ۔ ۔

13/05/2021

🚩🇵🇰اے پاکستان کی افواج🇵🇰🚩
🚩🇵🇰اے پہاڑ کے شیروں🇵🇰🚩
🚩.اے اسلام سے محبت کرنے والوں.🚩

11/05/2021

اقصی زمین کو ہم سب مل کر چھوراٸینگے۔۔۔۔

تاریخ فلسطین کو ہم گھر گھر میں بتا ٸینگے۔۔۔

Address

District Swat
Swat

Telephone

+923157671577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Anwar Ul Haq Tirmizi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share