Seven Seas Services

Seven Seas Services Maria Chiapetti 6w483tm79q

23/07/2024

*94 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی*

بیرون ملک جانے کے بڑھتے ہوئے رجحان میں 94 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی، اس وقت دنیا کے 50 مختلف ممالک میں ایک کروڑ 35 لاکھ کے قریب پاکستانی مقیم ہیں جن میں 96 فیصد خلیجی ممالک میں رہتے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تازہ گیلپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت تقریباً 94 فیصد پاکستانی ملک چھوڑنے کے خواہش رکھتے ہیں، ان میں سے 56 فیصد نے اس کی وجہ معاشی تنگی بتائی ہے، 24 فیصد پاکستانی بد امنی کی وجہ سے ملک چھوڑنا چاہتے ہیں جب کہ 14 فیصد پاکستانی یہاں اپنے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہیں۔
بلومبرگ کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ سال 2015ء سے 2024ء کے ابتدائی 5 ماہ تک ساڑھے 9 سال میں مجموعی 62 لاکھ 20 ہزار سے زائد پاکستانی ملک چھوڑ کر دیارِ غیر میں جا بسے ہیں، 2015ء میں 9 لاکھ 46 ہزار 571، 2016ء میں 8 لاکھ 39 ہزار 353، 2017ء میں 4 لاکھ 96 ہزار 286، 2018ء میں 3 لاکھ 82 ہزار 439، 2019ء میں 6 لاکھ 25 ہزار 203، 2020ء میں دو لاکھ 24 ہزار 705، 2021ء میں تقریباً 2 لاکھ 25 ہزار، 2022ء میں 8 لاکھ 32 ہزار سے زائد پاکستانی ملک چھوڑ کر چلے گئے۔

بتایا جارہا ہے کہ برین ڈرین میں 2023 میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا اور گزشتہ برس 8 لاکھ 60 ہزار پاکستانی بیرون ملک روانہ ہوئے، 2023ء میں پنجاب سے 4 لاکھ 89 ہزار 301، خیبرپختونخوا سے 2 لاکھ 10 ہزار 150، سندھ سے 72 ہزار 382 اور قبائلی علاقوں سے 36 ہزار 609 افراد بیرون ملک روانہ ہوئے، 2023ء میں 3 لاکھ 85 ہزار 892 لیبر، ایک لاکھ 96 ہزار 575 ڈرائیورز، 8 ہزار 741 انجینئرز، 7 ہزار 390 اکاونٹنٹس، 3 ہزار 486 ڈاکٹرز اور ایک ہزار 533 اساتذہ ملک چھوڑنے والوں میں شامل ہیں جب کہ 2024ء میں اب تک 7 لاکھ 89 ہزار 837 شہری ملک چھوڑ چکے ہیں۔

12/11/2023

باہر ملک کا اسکالرشپ کیسے ملتا ہے؟

جب میں نے فیس بک جوائن کی میں نے ہمیشہ ایسے پیج اور گروپ جوائن کیئے جس میں میری فیلڈ کے لوگ ہوں یعنی جہاں لوگ باہر ملک آنے کے لئے کوشاں رہتے ہوں تاکہ ان کے ساتھ میں بھی کچھ سیکھ سکوں اور اپنے تجربے میں سے ان کو بھی کچھ بتاؤں..

یہ بات ہے 2014 کہ مجھے بھی باہر ملک جانے کے بھوت سوار ہوئے کہ اب باہر ہی جانا ہے اور میں نے بہت چیزیں سیکھی جو کہ صرف گوگل اور یوٹیوب کے زریعے ہی سیکھی جا سکتی تھی لیکن کچھ باتیں جیسے کہ وہاں کی زندگی کیسی ہے اور لوگ کیسے ہیں تو اس کے لئے کسی ایسے شخص سے پوچھنا لازمی ہوتا ہے جو خود وہاں اس ملک میں مقیم ہو... جیسے کہ جہاں پاکستانی ہوتے ہیں وہاں کی وہ کبھی بھی اچھائی نہیں بتائیں گے کہ اس ملک میں یہ اچھائی ہے، یہ کمائی ہے اور ایسے سہولیات ہیں. بلکہ وہ تو آپکو اس ملک کے برے تاثرات بتا کر الجھانا چاہے گا... اس طرح میں نے بھی تھوڑی بہت ریسرچ کی اور یہ فیصلہ کیا کہ اب اسکالرشپ تو ملنا نہیں پھر کیوں نا خود فیس دے کر برطانیہ جاؤں. میں نے برطانیہ میں 3 سال اپنی گریجوئشن مکمل کی اور پھر اسکالرشپ کے طرف سفر شروع کیا....

مجھے یاد نہیں کہ میں نے آج تک کسی کے انباکس میں گھس کر یا تو اس سے سی وی مانگی ہے یا کسی سے لنک مانگی ہو.. مجھے میرے ایک پروفیسر نے کہا بیٹا کبھی بھی کسی شخص سے اس کے یہ چیزیں نا مانگنا جیسے کہ سی وی، موٹیویشنل لیٹر وغیرہ کیوں کہ یہ ہر جگہ دینا مناسب ہی نہیں اور اس سے آپ کے پرسنل چیزوں کا غیر زمیدارانہ استمعال ہوتا ہے اور دوسرا یہ کہ کسی کے پاس بھی لنک موجود نہیں ہوتا وہ بھی گوگل سےدیکھ کر آپ کو دیگا تو اس سے بہتر ہے کہ آپ خود گوگل سے سرچ کریں نا کہ کسی کے انباکس جاکر خود کو شرمندہ کریں۔۔تو اس لئے آپ سے بھی یہی التجا ہے کہ کسی کہ بھی انباکس میں کوئی چیز نا مانگیں اگر مانگتے ہیں تو اگلا بندہ آپ کو جواب دینا بھی گوارا نہیں کرتا.... یہ اس کی مغروری نہیں بلکہ اس کا حق ہے...

اسکالرشپ حاصل کرنے کے لئے سب سے اہم چیز آپ کا خود سے سیریس ہونا لازمی ہے یعنی کہ آپ کا پکا پکا فیصلہ ہو کہ اب اسکالرشپ حاصل کرنی ہے پھر آپ اس پر محنت بھی کریں گے اور پھر اسکالرشپ مل بھی جائے گا... آپ اسکالرشپ گروپ جوائن کریں ان کے فائل میں جاکر اس گروپ کہ مواد چیک کریں کیوں کہ فائل میں آپ کو ہر بنیادی چیزیں بتائی گئی ہوتی ہیں... اس کے بعد ہر گروپ کہ اوپر سرچ کرنے کا آپشن بھی ہوتا ہے جس کہ زریعے آپ کوئی بھی topic لکھیں تو وہ سب پرانے پوسٹ آتے ہیں اور بہت سے سوال جو پہلے سے جواب دیئے جا چکے ہوتے ہیں وہ چیک کریں شائد آپ کا جواب پہلے سے ہی گروپ میں موجود ہو....

تیسری اہم بات یہ ہے کہ وقت کی قدر کریں.. وہ چاہے آپ کے خود کی ہو یا اگلا بندہ جس سے آپ مخاطب ہیں کیوں کہ باہر ملک میں وقت کی بہت قدر ہے۔۔ کچھ لوگ کسی لو آن لائن دیکھ کر میسج کرتے ہیں ہیں اور جواب نا آنے کی صورت میں پھر کمنٹس میں کہتے ہیں کہ آپ تو جواب نہیں دیتے.... ہمارے جواب دینے کہ دو اہم وجوہات ہیں. ایک یہ کہ اگر ہم آن لائن نظر آئیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم خود فیس بک پر موجود ہیں بلکہ اس کا یہ مطلب ہے کہ ہم اپنے موبائل یا کسی کمپیوٹر میں کسی کام کے وجہ سے اپنا ڈیٹا آن کیئے ہوئے ہیں جس کہ وجہ sسے آپ کو ہم آن لائن نظر آرھے ہیں جواب نہ آنے کی صورت میں انتظار کریں....
دوسری بات یہ کہ اگر کوئی آپ کے میسج کا جواب نہیں دے رہا تو آپ نے اپنی مقصد کی بات نہیں کی ہوگی بلکہ دعا سلام اور اس کے حال چال پوچھے ہوں گے... سب اسکالرشپ والے اپنی زندگی میں خوش ہیں اور ٹھیک ٹھاک ہیں تو لہٰذا آج سے آپ اپنے مقصد کی بات کریں بجائے کسی کہ حال پوچھنے کے۔۔۔۔ ہاں اگر کوئی آپ پورے پروفائل بتانے کے بعد بھی جواب نہ دے تو آپ اس کو چھوڑ دیں ایسے لوگ نہیں چاہتے کہ اپ باہر آکر ان کی شان میں کمی کردیں۔۔۔۔

جب بھی اسکالرشپ کے لئے اپلائی کریں تو کوئی بھی موقع ضائع نا کریں جیسے کہ بہت لوگ مجھے انباکس میں کہتے ہیں کہ مجھے سعودیہ، چین، تائیوان یا انڈونیشیا میں اسکالرشپ مل گیا لیکن میرا مقصد یورپ سیٹل ہونا ہے تو میں نے یورپ ہی جانا ہے... ان سے درخواست ہے کہ یورپ کہیں بھاگا نہیں جارہا اور چین کی ریسرچ یورپ اور امریکہ اور کینیڈا سے بہت آگے ہے.. میں یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں ہوں اور یہاں آدھے سے زیادہ لوگ وہی ہیں جنہوں نے اپنی ڈگری چین سے کیا ہو.... یعنی اگر آپ کا ڈگری چین سے ہو تو یہ لوگ آپ کو خوشی خوشی اسکالرشپ دیں گے تو آج سے یہ ڈائریکٹ یورپ اور کینیڈا والے سوچ کو بھی دل سے ختم کریں....

اسکالرشپ والا بندہ آپ کو قدم اٹھانا سکھائے گا اور طریقہ بتائے گا مزید آپ نے خود کرنا ہوگا... کیوں کہ بہت سے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ ہمارا اپلائی کرو بہت انکار کہ باوجود تنگ کرتے ہیں تو میں نے کہا کہ 50 ہزار لیکر اپلائی کروں گی تو اوپر سے گالیاں دینے لگ جاتے ہیں کہ آپ بھی ایجنٹ ہو.....

آخر میں یہ بات کہوں گا کہ میں خود 20 سے زیادہ بار ریجیکٹ ہوا لیکن ہمت نہیں ہاری تو ... آپ بھی ریجیکشن کے بعد اپنے حوصلے بلند رکھیں اور مزید اپلائی کریں اور یہ امید سے رہیں کہ اللّه کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا...

دعا گو : محمد وسیم

16/09/2023

برطانیہ کے ہوم آفس نے ویزا کی 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھا دیں، نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے وزٹ ویزے پر 15 پاؤنڈ فیس بڑھا دی گئی ہے، 2 سال کے وزٹ ویزے پر فیس میں 24 پاؤنڈ کا اضافہ کیا گیا ہے۔

5 سال کے ویزے کی فیس پر 101 اور 10سال کی وزٹ ویزا فیس پر 126 پاؤنڈ کا اضافہ ہوا ہے۔

سیٹلمنٹ ویزا فیس میں 308 اور آئی ایل آر فیس 481 پاؤنڈ بڑھا دی گئی ہے

انووویٹر ویزا فیس میں 155 پاؤنڈ، اسٹارٹ اپ ویزا فیس میں 57 پاؤنڈ جبکہ گلوبل ٹیلنٹ ویزا فیس میں 93 پاؤنڈ اضافہ کیا گیا ہے۔

ٹیئر ون میں 93 سے 155پاؤنڈ، ٹیئر ون انویسٹر ویزا فیس میں 246 پاؤنڈ کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ہنرمند ویزا فیس میں 94 پاؤنڈ، اسکلڈ ورکرز کی 8 کیٹیگریز میں ویزا فیس پر 37 سے 141 پاؤنڈ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سیزنل ورکر ویزا فیس میں 39 پاؤنڈ جبکہ برطانوی شہریت کی فیس بھی 250 پاؤنڈ بڑھا دی گئی ہے۔

مختلف کیٹگریز کی ویزا فیسوں میں اضافے کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔

𝐔𝐊 𝗦𝗧𝗨𝗗𝗘𝗡𝗧 𝐕𝐈𝐒𝐀 𝐆𝐑𝐀𝐍𝐓𝐄𝐃! 🎉 We Congratulate our client Mariam Kamran, on successfully getting a UK student Visa. Universi...
19/08/2023

𝐔𝐊 𝗦𝗧𝗨𝗗𝗘𝗡𝗧 𝐕𝐈𝐒𝐀 𝐆𝐑𝐀𝐍𝐓𝐄𝐃! 🎉
We Congratulate our client Mariam Kamran, on successfully getting a UK student Visa.

University: University of Hertfordshire
Program: MSc Theoretical physics with Placement
Scholarship awarded: £1000
Alternative test acceptable

We wish you all the best and a happy stay in the UK.

Want to study abroad ?
call now ☎️ 03315285351
Seven Seas Services
Mohammad Waseem

𝐔𝐊 𝗦𝗧𝗨𝗗𝗘𝗡𝗧 𝐕𝐈𝐒𝐀 𝐆𝐑𝐀𝐍𝐓𝐄𝐃! 🎉 We Congratulate our client Wajahat Hussain, on successfully getting a UK student Visa. Univer...
19/08/2023

𝐔𝐊 𝗦𝗧𝗨𝗗𝗘𝗡𝗧 𝐕𝐈𝐒𝐀 𝐆𝐑𝐀𝐍𝐓𝐄𝐃! 🎉
We Congratulate our client Wajahat Hussain, on successfully getting a UK student Visa.

University: University of Hertfordshire
Program: MSc Management with Digital Marketing
Scholarship awarded: £1000
Alternative test acceptable

We wish you all the best and a happy stay in the UK.

Want to study abroad ?
call now ☎️ 03315285351
Seven Seas Services
Muhammad Waseem

02/07/2023

𝟓𝟎 𝐟𝐚𝐦𝐨𝐮𝐬 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝,

چند بہترین اسکالرشپ جو ہر سال آتے ہیں. ان کے بارے مزید آپ گوگل سے معلومات لے سکتے ہیں.


1. Fulbright Scholarships USA
2. Australian Government Research Training Program (RTPS)
3. MEXT Scholarship Japan
4. DAAD Scholarship Germany
5. Chinese Government Scholarships
6. Turkiye Burslari Scholarships
7. Bangkok Government Scholarships
8. Gates Cambridge Scholarships
9. Hungary Government Scholarships
10. Italian Government Scholarships
11. Leeds Doctoral Scholarships
12. KAAD Scholarships Germany
13. Chevening Scholarships
14. Gates Scholarship USA
15. Vanier Canada Graduate Scholarships
16. McCall MacBain Scholarships Canada
17. Knight-Hennessy Scholarships USA
18. Canadian Government Banting Scholarships
19. Austrian Government Scholarships
20. Lester B. Pearson Scholarships
21. Rhodes Scholarship Canada
22. Singapore International Graduate Award
23. Heinrich Boll Foundation Scholarship
24. Google PhD Fellowship
25. Amsterdam Merit Scholarships
26. SBW Berlin Scholarships
27. KAUST Scholarships
28. UNIDROIT Research Scholarships
29. British Council Scholarships
30. Asia Kakehashi Scholarship Japan
31. EIFFEL Scholarships France
32. Swedish Institute Scholarships
33. Holland Scholarships
34. Rotary Foundation Global Study Scholarships
35. Agha Khan Foundation International Scholarship Program
36. New Zealand International Scholarships
37. The Kind Abdulaziz Scholarships
38. AAUW Scholarships USA
39. Schwarzman Scholarship China
40. Rhodes Scholarships UK
41. Erasmus Mundus Scholarship
42. Swiss Government Excellence Scholarships
43. Manaaki Scholarships New Zealand
44. Joint Japan World Bank Scholarship
45. Commonwealth Scholarships
46. The Swedish Institute Scholarships too
47. Johnson & Johnson Scholars Program
48. KFUPM Masters and PhD Scholarships
49. Hochschule Hof Scholarship
50. Rosa Luxemburg Foundation Scholarships.

Allhamdulillah! Our Client Kinza Ishaq got her visa approved for University of Hertfordshire (UK).Program: MSc Occupatio...
23/06/2023

Allhamdulillah! Our Client Kinza Ishaq got her visa approved for University of Hertfordshire (UK).

Program: MSc Occupational Psychology
Scholarship awarded: £1000
Alternative test acceptable
Intake: September 2023

You can be the next 😊
To apply call us at 0331-5285351

Welcome to our Official Page. I hope you find the information here relevant and useful to you.Seven Seas Services, Admis...
14/06/2023

Welcome to our Official Page. I hope you find the information here relevant and useful to you.
Seven Seas Services, Admissions & Career Advisory Services is a Pakistan based company specializing in overseas education services established in 2015. We are passionate about higher education. Our focus is supporting students and their families navigate UK, US, Canadian, New Zealand France, Poland, Sweden, Germany, Russia, Finland, Romania, Ireland, Hungry, China, Austria, and Australian universities admissions processes, ensuring each unique student finds the right ‘fit’ of university or college for them. With a strong commitment to provide best services and our excellent links to the wider community, your experience at Seven Seas Services Education Consultants will be a positive one.
Navigating through the website will give you a lot of information about our company, our services, our partnered institutions, testimonials that we received. Your expectations and many others things are well explained on the website which will help you plan your life long before!
By focusing on our core strengths, we believe we retain uniqueness when compared with other companies. Each member of our team has substantial, practical experience of their field and, between us, our range of experience is as broad as it is deep. We make absolutely certain that students we work with receive a personal, tailor made services and we never take on more assignments than we can handle – every student we work with receives the full attention they deserve.
We recognize the importance of maintaining close client relationships throughout the duration of an assignment and beyond. It is in forming these partnerships that we are able to understand fully the complexities of each individual assignment and to respond with a bespoke solution. We do not believe in the 'one size fits all' approach.
Through our commitment to continually deliver the highest standards of service, we offer expansive and unique tailor made services. It is our extensive knowledge and expertise that has helped us to steadily grow into the leading position we are today by continually widening the services we offer.
I, therefore, invite you to join us so that you may experience in our wonderful services. If you do not find the information you are looking for in this website contact us, we will listen to you and your wishes and give you a realistic estimate on everything.
I look forward to seeing you anytime soon.

Hafiz Muhammad Waseem Azam
LLB (Hons), Masters in International Relations
CEO
Seven Seas Servicesn Seas Services
0331 5285351
[email protected]

What are you waiting for....Just Message us & get all your answers
14/06/2023

What are you waiting for....

Just Message us & get all your answers

Address

31 Mitchell Road
Swat
06042

Telephone

+923315285351

Website

https://www.facebook.com/100093807694142

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seven Seas Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Seven Seas Services:

Share