22/12/2025
ہمیں چاہیے کہ علم، ادب اور فن کو دوبارہ اپنے معاشرے کی طاقت بنائیں۔جذبات کے بجائے سنجیدگی، سوچ اور شعور کو اہمیت دیں۔شاعر، فنکار اور اہلِ دانش کو عزت دیں کیونکہ یہی لوگ قوموں کو زندہ رکھتے ہیں۔سوال کرنے کو گناہ نہیں بلکہ ترقی کا زینہ سمجھیں
ہماری شناخت تلوار نہیں قلم، کردار، جرأت اور مہمان نوازی ہے۔وقت آ گیا ہے کہ اپنی نئی نسل کو شدت پسندی نہیں، سمجھ، برداشت اور انسانیت کا پیغام دیں۔
یہی اصل پختون ولی ہے، یہی اصل طاقت ہے
پشتون زندہ باد