13/05/2025
لاہور ہائیکورٹ لاہور نے جوڈیشل پولیسی 2009 کے تحت ماتحت عدالتوں کو آرڈر کے ذریعے حکم دیا ہے کہ درخواست حکم امتنائی زیر دفعہ آرڈر 39 کے تحت 15 دن کے اندر اندر فیصلہ کریں اور سول اپیل زیر دفعہ 104 جو تین ماہ سے زیادہ عرصے سے پینڈنگ ہیں اس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم۔ 👇 copied