All Rohri tajir brothers Etihad

All Rohri tajir brothers Etihad Being Human

05/06/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالا عقیل خان سینیئر نائب صدر عبدالفتح میمن نے مکمل روھڑی شہر کا دورہ کیا مختلف بازاروں میں جیسے کہ شاہی بازار صرافہ بازار جی ٹی روڈ نسیم ہوٹل اسٹیشن روڈ مثان روڈ لالا شہزادہ چوک اور دیگر مارکیٹس کا دورہ کیا
All Sukkur Tajir Etihad
Lala Aqeel Khan


U.S. Chamber of Commerce
Islamabad Women Chamber of Commerce & Industry

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ نے روہڑی لینس ڈاؤن برج پر جدید ڈیجیٹل سائن بورڈ افتتائی تقریب میں شر...
05/06/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ نے روہڑی لینس ڈاؤن برج پر جدید ڈیجیٹل سائن بورڈ افتتائی تقریب میں شرکت کی جہاں
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے جدید ڈیجیٹل سائن بورڈ کا افتتاح کیا۔
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل نے لینس ڈاؤن برج، جمالو پارک اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

05/06/2026
ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالا عقیل خان سینیئر نائب صدر عبدالفتح میمن نے مکمل روھڑی شہ...
05/06/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالا عقیل خان سینیئر نائب صدر عبدالفتح میمن نے مکمل روھڑی شہر کا دورہ کیا مختلف بازاروں میں جیسے کہ شاہی بازار صرافہ بازار جی ٹی روڈ نسیم ہوٹل اسٹیشن روڈ مثان روڈ لالا شہزادہ چوک اور دیگر مارکیٹس کا دورہ کیا اور مختلف تاجران سے ملاقات کی ان کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی تاجروں نے اپنے مسائل حاجی محمد ندیم شیخ اور ان کی ٹیم کو مسائل سے اگاہ کیا اسی دوران ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کی عہدے داران نے روھڑی کے تمام تاجروں کو اگاہ کیا محرم کے حوالے سے دکانوں کے باہر جو انکریجمنٹ ہے اسے فل فور اٹھانے کے لیے ہدایت دی گئی اس سے تمام تاجر متفق ہیں اور ائندہ انکروچمنٹ نہ کرنے کی یقین دہانی

With Ammar Farooqui – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
05/06/2026

With Ammar Farooqui – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

سکھر جیم خانہ کے عہدیداران کی جانب سے ممبران  کے اعزاز میں شام غزل اور پروقار ڈنر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکھر کی...
02/06/2026

سکھر جیم خانہ کے عہدیداران کی جانب سے ممبران کے اعزاز میں شام غزل اور پروقار ڈنر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکھر کی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر تقریب کے میزبان سکھر کے سینئر قانون دان قربان علی مولانو۔سندھ کونسل کے ممبر اعجاز علی بلوچ تھے
۔آل سکھر تاجر اتحاد کے صدر میر عبدالرحمان مینگل اور تمام عہدے داران ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالا عقیل خان نے بھرپور شرکت کی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے، شوگر انڈسٹری کے مطابق 2025-26 کے کرشنگ سی...
01/06/2026

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے، شوگر انڈسٹری کے مطابق 2025-26 کے کرشنگ سیزن میں ملک میں ضرورت سے کہیں زیادہ چینی پیدا ہوئی ہے۔اس وقت ملک میں چینی کا کل ذخیرہ 7.9 ملین میٹرک ٹن ہے جبکہ سالانہ ملکی کھپت 6.6 ملین میٹرک ٹن ہے۔ایک ماہ کا اسٹریٹجک ذخیرہ محفوظ رکھنے کے بعد بھی تقریباً 0.76 ملین میٹرک ٹن اضافی چینی موجود رہے گی۔ایسوسی ایشن کا دعویٰ ہے کہ اس اضافی چینی کی برآمد سے پاکستان کو تقریباً 500 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہو سکتا ہے، جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔خط میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں گنے کے کاشتکاروں کو بہتر ادائیگیوں کے باعث پیداوار میں اضافہ ہوا اور ریکارڈ گنے کی فصل حاصل ہوئی۔آئندہ سیزن میں بھی تقریباً 2 ملین میٹرک ٹن اضافی چینی پیدا ہونے کا امکان ہے، جس کی مالیت 1.5 سے 2 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

31/05/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے سرپرست اعلی سید عمران علی شاہ صاحب کی کوششیں رنگ لے ائیں باہمی رضامندی سے دونوں فریقین کی صلح شکر الحمدللہ
ال روھڑی تاجر برادر اتحاد زندہ باد

ที่อยู่

Rohri
Nang Rong
65170

เบอร์โทรศัพท์

+923005388922

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ All Rohri tajir brothers Etihadผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ ธุรกิจของเรา

ส่งข้อความของคุณถึง All Rohri tajir brothers Etihad:

แชร์

ประเภท