22/12/2025
لوگ کہتے ہیں کہ سوریا ونشی کی فین فالونگ زیادہ ہے لیکن ہمارا سمیر منہاس بھی کسی سے کم نہیں ہے 💥🔥
چلو ایک مقابلہ کراتے ہیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا سمیر منہاس کے لیے ❤️ جبکہ سوریا ونشی کے 👍 دبائیں دیکھتے ہیں کس کے ہزار شئیر پہلے ہوتے ہیں
میرے خیال میں سمیر منہاس کی فین فالونگ زیادہ ہے 💥🔥