Imran Meo Advocate

Imran Meo Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Meo Advocate, Lawyer & Law Firm, Korangi Colony, Sindh.

Dr. Farooq Sattar met in my office.
15/11/2024

Dr. Farooq Sattar met in my office.

15/08/2024

*14 اگست 2024*
آل کراچی مئیو سوشل ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے سابقہ یوسی 26 موجودہ یوسی 09 (لانڈھی) کورنگی ٹاؤن اسلامیہ گراؤنڈ کورنگی نمبر 06 میں ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس کا آغاز 13 اگست2024 اور اختتام 14 اگست 2024 کو ہوا جس میں مہمان خصوصی حق پرست رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-233 جاوید حنیف بھائی تھے رکن متحدہ لیگل ایڈ کمیٹی محمد عمران مئیو ایڈوکیٹ جو کہ جنرل سیکرٹری میو سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن بھی ہیں۔ جوائنٹ یوسی آرگنائزر جاوید شیخ بھائی، ظفر سائیں بھائی، موجود تھے اس موقع پر مئیو برادری کے ڈاکٹر الیاس میو صاحب صدر میو سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن ہیں۔ بعد ازاں کرکٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی جاوید حنیف بھائی نے ونر اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافی، انعامات اور نقد رقم پیش کیں اس موقع پر ان کا بھرپور استقبال کیا اور گل پاشی کی گئی متحدہ کے نعروں سے گراؤنڈ گونج اٹھا۔
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*

ALLABOUTMQM.ORG

26/04/2024

متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے قائد حزب اختلاف علی خورشیدی کی سربراہی میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار سے ملاقات کی۔ آئی جی آفس کراچی میں ہونے والی اس ملاقات میں میئر کراچی مرتضٰی وہاب، جام خان شورو، آئی جی پولیس غلام نبی میمن اور ایڈیشنل آئی جی بھی موجود تھے جہاں ایم کیو ایم کے وفد کو کراچی کے اسٹریٹ کرائم اور امن و امان کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ ملاقات کے بعد علی خورشیدی نے میڈیا نمائندہ گان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے کراچی کے اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر حجت تمام کرلی ہے، ہم کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ ہونے والی قتل و غارت گری اور مہاجر قابل نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کو سیاسی نہیں بلکہ انسانی مسئلہ سمجھتے ہیں، اسی لئے اس مسئلے پر متعدد بار پریس کانفرنس کرنے کے بعد آج ہم حکومت وقت کے وفد سے ملنے آئے ہیں تاکہ اگر اب بھی کراچی کے سب سے بڑے مسئلے کا حل نہیں نکلا تو ہمارے لئے عوامی احتجاج کا راستہ اختیار کرسکیں اور کوئی جماعت اس مسئلہ کو لسانی رنگ دیکر مجرموں کو تحفظ فراہم کرنے جیسا گھناؤنا عمل نہ کر سکے۔ علی خورشیدی نے کہا کہ ہم نے صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار پر واضع کردیا ہے کہ ہم پولیس یا حکومت کی نااہلی اور لاپرواہی کی سزا شہریوں کو بھگتنے نہیں دیں گے، ہم اس مسئلے پر سیاست نہیں چاہتے لیکن اس مسئلے کا سیاسی اور انتظامی حل چاہتے ہیں اسی لئے ہم آج ملاقات کیلئے یہاں موجود ہیں۔ قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے وزیر داخلہ سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے تھانوں میں تعیناتی کرتے ہوئے مقامی افسران کے ناموں کو ترجیح دی جائے اور کراچی میں کمیونٹی پولیسنگ کا نظام قائم کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ایک عوامی سیاسی جماعت ہے جس کیلئے عوامی احتجاج کا راستہ ہمیشہ کھلا ہوا ہے۔

Meo Social Welfare Organization
22/04/2024

Meo Social Welfare Organization

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے بار روم میں مشتاق احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آنے والے وک...
21/04/2024

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے بار روم میں مشتاق احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آنے والے وکلاء عابد زمان ایڈووکیٹ، محمد نواز ایڈووکیٹ اور محمد جیوانی ایڈووکیٹ کو مبارکباد دینے کیلئے ایک تقریب رکھی گئی جس میں مختلف وکلاء نے عمرہ کر کے آنے والے وکلاء کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی۔

الحمداللّٰہ، آج مورخہ 2024-04-20 بروز ہفتہ لیگل ایڈ کمیٹی کے سینیئر وکیل محمد عمران میئو ایڈوکیٹ بھائی نے یوسی-22 زمان ٹ...
20/04/2024

الحمداللّٰہ، آج مورخہ 2024-04-20 بروز ہفتہ لیگل ایڈ کمیٹی کے سینیئر وکیل محمد عمران میئو ایڈوکیٹ بھائی نے یوسی-22 زمان ٹاؤن کےتین ساتھی خرّم بھائی، طارق بھائی اور سکندر نعمان بھائی کو سٹی کورٹ کے ایک مقدمے میں باعزّت بری کروادیا۔

Imran Meo Advocate

ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اور سینئر ایڈووکیٹ محمد جیوانی بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد لیگل ایڈ کمیٹی...
18/04/2024

ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اور سینئر ایڈووکیٹ محمد جیوانی بھائی کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد لیگل ایڈ کمیٹی آفس میں وکلاء ساتھیوں کے ساتھ ملکر مبارکباد دی۔

Address

Korangi Colony
Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Meo Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share