General Secretary ILF Division Gujranwala
Ex President ILF Distt:Sialkot
Ex Chairman Camplain cell CM Punjab Distt.Sialkot
Ex Advisor to PM AJK
05/08/2026
آج ایوانِ عدل لاہور میں بلند ہونے والی آواز صرف عمران خان کے لیے نہیں، بلکہ پاکستان کے ہر اُس شہری کے لیے تھی جو آئین، جمہوریت اور آزادی پر یقین رکھتا ہے۔
قید صرف ایک شخص کی ہو سکتی ہے، نظریے اور حق کی آواز کی نہیں۔
ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ظلم کے ہر اندھیرے کے بعد حق کی روشنی ضرور طلوع ہوگی، ان شاء اللہ۔
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد ✌️
عمران خان زندہ باد 🇵🇰
05/08/2026
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے،
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے۔۔۔
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے،
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو،
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا ۔۔۔
04/08/2026
02/08/2026
کشمیر الیکشن بائیکاٹ
01/08/2026
28/07/2026
آزاد کشمیر راولاکوٹ میں بنیادی حقوق کے لیے نکلنے والے پرامن مارچ پر پولیس فورس کی جانب سے کی جانے والی سیدھی فائرنگ کے نتیجے میں 12 سے زائد پرامن مظاہرین شہید اور درجنوں شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ پرامن شہریوں پر اس نوعیت کے طاقت کے بے جا استعمال نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز عوامی تحفظ کے بجائے عوامی آواز کو دبانے کا ذریعہ بن چکی ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Ch.Tahir Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.