Team Shahid Iqbal Warya

Team Shahid Iqbal Warya Advocate High Court ⚖

11/03/2024
محترم جناب زبیر گھمن ایڈووکیٹ صاحب کی ہمشیرہ کی بارات میں شرکت ۔ایڈمن ۔
26/01/2024

محترم جناب زبیر گھمن ایڈووکیٹ صاحب کی ہمشیرہ کی بارات میں شرکت ۔

ایڈمن ۔

🌟🌟نصر من اللہ وفتح قریب🌟🌟                 🌟🌟 انشاء اللہ سیکریٹری بار🌟🌟                🌟🌟🌟Big Announcement 🌟🌟🌟شاہد اقبال ...
09/01/2024

🌟🌟نصر من اللہ وفتح قریب🌟🌟
🌟🌟 انشاء اللہ سیکریٹری بار🌟🌟
🌟🌟🌟Big Announcement 🌟🌟🌟
شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدواربرائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ سال 2024-2025 کا قافلہ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ کامیابیوں کی طرف رواں دواں۔
الحمد اللّٰہ سیالکوٹ بار کے سابق سیکریٹری اور موثرسیاسی شخصیت اور محتلف سیاسی گروپس کے سربراہ جناب ایم بشیر چوہدری صاحب ایڈووکیٹ نے اپنے ہوٹل York Shire میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے نامور سیاسی گروپس کاآکٹھ کر کے مشترکہ طور پر شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ 2024-2025 کی مکمل طور پر اوپن ووٹ سپورٹ اور حمایت کا اعلان کر دیا ہم تمام معزز اراکین بار کی تشریف آوری اور حمایت کا اعلان کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپکی محبتوں کے مقروض ہیں۔
منجانب:
ٹیم شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ سال 2024-2025

08/01/2024

🌟🌟Big Announcement 🌟🌟
شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ سال 2024-2025 کا قافلہ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ کامیابیوں کی طرف رواں دواں۔
ہم تمام کرسچن کمیونٹی و
کرسچن لائرز ایسوسی ایشن ان پاکستان(CLAP) کے تمام ممبران
۔
Parvaiz Mattu Advocate (President CLAP)
Albert M Victor Advocate (Secretary CLAP)
Adnan Bhatti Advocate( VP)
Sadir M Gill Advocate (Joint Secretary)
Zain Bhatti Advocate ( Finance Secretary)
Madam Farah Robert Gill Advocate ( Press Secretary)
Parvaiz Mattu Advocate
Albert M Victor Advocate
Zain Bhatti Advocate
Simon Bangimon Advocate
Imran Gill Advocate
Christina Gill Advocate
Farah Robert Gill Advocate
Shahid Iqbal Advocate
Abid Rajaa Advocate
Riaz Masih Advocate
کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہیں جنہوں نے Unanimously جناب شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ 2024-2025 کی مکمل ووٹ ، سپورٹ اور حمایت کا اعلان کیا اور شاہد اقبال وریاہ کی جیت بطور سیکریٹری کو یقینی بنانے کے لیئے ہر طرح کی کوشش کرنے کا عزم کیا اور دعا کی کہ اللہ کریم شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ کو بطور سیکریٹری کامیاب و کامران کرے۔
منجانب:
ٹیم شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ سال 2024-2025

INSHA ALLAH  SHAHID IQBAL WARYA SECRETARY 2024-25
06/01/2024

INSHA ALLAH
SHAHID IQBAL WARYA
SECRETARY 2024-25

🌟🌟 انشاء اللہ سیکریٹری بار🌟🌟🌟🌟🌟مشاورتی میٹنگ🌟🌟🌟شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن س...
06/01/2024

🌟🌟 انشاء اللہ سیکریٹری بار🌟🌟
🌟🌟🌟مشاورتی میٹنگ🌟🌟🌟
شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ سال 2024-2025 کے الیکشن کی مشاورتی میٹنگ مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں وکلاء ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی اور اپنی اپنی مفید رائے دیتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ کی جیت تک ان تھک محنت کریں گے۔
منجانب:
ٹیم شاہد اقبال وریاہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ سال 2024-2025

Address

Warya Law Chamber #20 Excective Block District
Sialkot
51310

Telephone

+923338609561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Shahid Iqbal Warya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Team Shahid Iqbal Warya:

Share