Nasir Law Company

Nasir Law Company justice is our mission

16/07/2022
عامر  لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ...
07/05/2022

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا، عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7 جون کے لیے نوٹسز جاری کر دئیے۔
دانیہ بی بی نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے، عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔

1960-1968 آٹھ سال ایک کتھولک مسیحی جسٹس ایلون رابرٹ کارنیلس چیف جسٹس آف پاکستان رہے لیکن اسلام کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔ کی...
28/11/2021

1960-1968 آٹھ سال ایک کتھولک مسیحی جسٹس ایلون رابرٹ کارنیلس چیف جسٹس آف پاکستان رہے لیکن اسلام کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔ کیا درویش انسان تھا کوئی جائیداد نہیں تھی کرایہ کے کمرے میں انتقال کرگئے فیملی کے اصرار کے باوجود پاکستان چھوڑنے سے انکار کردیا اور لاہور کے مسیحی قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔ دنیا بھر کے جیورسٹ ان کے مقالات کو "دی اسلامک کتھولک" کہہ کر پکارتے تھے اسلام کے شریعت لا پر ان کی تحریریں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی ہیں جو پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے

فرعون جب اپنی فرعونیت کی حد پار کر جائے تو بحر قلزم میں دفن ہو جاتا ہے. توڑ پھوڑ ہمیشہ غلط بات ہوتی ہے مگر اس کی وجہ جان...
18/11/2021

فرعون جب اپنی فرعونیت کی حد پار کر جائے تو بحر قلزم میں دفن ہو جاتا ہے. توڑ پھوڑ ہمیشہ غلط بات ہوتی ہے مگر اس کی وجہ جاننا بھی ضروری ہے.

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے،
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے!

یکم اکتوبر سے رجسٹریشن آف ڈاکومنٹس پر نئی شرائط
07/11/2021

یکم اکتوبر سے رجسٹریشن آف ڈاکومنٹس پر نئی شرائط

31/10/2021

پاکستانی عدالتیں آج سے قبل ڈی این اے کو بنیادی شہادت ماننے کو تیار نہ تھیں لیکن سیریم کورٹ نے اپنی حالیہ ججمنٹ میں ڈی این اے کو ملزم کی شناخت کے لئے بہترین شہادت قرار دیا ہے ۔
PLD 2021 SC 550

R**e.--- Sexual history/character of r**e victim---Relevancy---"Two-finger test (TFT) or "virginity test"---Constitutionality and legality---In r**e cases sexual history/character of r**e victim was not relevant and it could not be used to discredit the victim's credibility---Furthermore the two- finger test" (TFT) or "virginity test" had no scientific justification or evidentiary relevance to determine the commission of the sexual assault of r**e---Reporting sexual history of a r**e survivor amounted to discrediting her independence, identity, autonomy and free choice thereby degrading her human worth and offending her right to dignity guaranteed under Art. 14 of the Constitution---Principles relating to relevance of sexual history of r**e victim and constitutionality of two- finger test" (TFT) or “virginity test" stated.
PLD 2021 SC 550

----S. 376--R**e----DNA test report-- Evidentiary value---DNA test report due to its scientific accuracy and conclusiveness, was considered as a gold standard to establish the identity of an accused and a very strong corroborative piece of evidence.

PLD 2021 SC 550

‏ایک وکیل نوجوان نے اپنی کولیگ وكيل لڑکی سے شادی کی۔ بوقت نکاح طے یہ پایا کہ گھر کا کرایہ خاتون دے گی، باقی اخراجات شوہر...
05/10/2021

‏ایک وکیل نوجوان نے اپنی کولیگ وكيل لڑکی سے شادی کی۔
بوقت نکاح طے یہ پایا کہ گھر کا کرایہ خاتون دے گی، باقی اخراجات شوہر کے ذمے ہونگے
شادی کا سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا۔ 40 برس بعد شوہر کا انتقال ہوگیا تو انکشاف ہوا کہ گھر شوہر کا ذاتی تھا اور وہ تواتر سے ہر سال کرایہ بھی بڑھاتا تھا😉

حکومت پنجاب کی طرف سے مورخہ 2021-07-25کوالیکشن کے دوران زیر دفعہ 144 ہر قسم کے اسلحہ کو ساتھ لے کر گھر سے نکلنا یا اسلحہ...
24/07/2021

حکومت پنجاب کی طرف سے مورخہ 2021-07-25کوالیکشن کے دوران زیر دفعہ 144 ہر قسم کے اسلحہ کو ساتھ لے کر گھر سے نکلنا یا اسلحہ کی نمائش کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

16/07/2021

سوال:پولیس کے پاس اختیار ہے کہ ایف آئی آر کے بغیر گرفتار کریں اور حوالات میں بند کر دیں؟
جواب: پولیس کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے۔ اگر ایسا ہو تو یہ حبس بے جا اور اختیارات سے تجاوز کا جرم شمار ہوتا ہے۔ ایف آئی آر کے بغیر تھانے میں بٹھا رکھیں تو محبوس کا قریبی رشتہ دار فوری حبس بے جا کی پٹیشن دائر کرے۔ آئی جی کے کمپلینٹ سیل پر کال کریں۔

02/07/2021

Mother in law of has passed away. Her funeral prayer Will be offered today (friday) dated 2nd july, 2021 at LAL PEER Graveyard Model Town Ugoki after .
Contact: 03016322194

Address

Chamber No. 11 Sohaib Roomi Block, Opposite Rescue 15, District Courts
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923016322194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share