Adil Mubeen Legal Consultant

Call Contact the practice

Adil Mubeen Legal Consultant We provides legal services regarding Matter of courts of civil cases,criminal cases,FBR and Revenue

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-2027 کیلئے دیت کی رقم مبلغ ایک کروڑ ترانوے لاکھ باون ہزار  تین سو نوے روپے (Rs. 19,352,390)...
28/07/2026

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-2027 کیلئے دیت کی رقم مبلغ ایک کروڑ ترانوے لاکھ باون ہزار تین سو نوے روپے (Rs. 19,352,390) مقرر۔
The Federal Government has declared the value of Diyat (blood money) at Rs. 19,352,390 (Nineteen Million Three Hundred Fifty-Two Thousand Three Hundred and Ninety only) for the financial year 2026-2027.
&
Adil Mubeen Legal Consultant

جائیداد کی خرید وفروخت بذریعہ فرد جاری رہے گی
10/07/2026

جائیداد کی خرید وفروخت بذریعہ فرد جاری رہے گی

شیڈول برائے سروس چارجز منجانب پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سال 2026-2027
08/07/2026

شیڈول برائے سروس چارجز منجانب پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سال 2026-2027

مالی سال 2026-2027  میں جائیداد کی خرید وفروخت پر درج ذیل شیڈول ریٹ کے مطابق ٹیکس  لاگو ہونگے
01/07/2026

مالی سال 2026-2027 میں جائیداد کی خرید وفروخت پر درج ذیل شیڈول ریٹ کے مطابق ٹیکس لاگو ہونگے

01/07/2026

بلاک شناختی کارڈ اور نادرا کیسز پر لاہور ہائی کورٹ سے مسٹر جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کا بڑا فیصلہ! ⚖️🪪 جس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم اور ڈی جی نادرہ نے معاونت کی

لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلے 2026 LHC 3864 (نادرا بنام خالد خان) میں شناختی کارڈ بلاک ہونے یا مشکوک شہریت کے مقدمات کے لیے قانون یکسر بدل دیا ہے:

1️⃣ سول کورٹ جانے پر پابندی: نادرا کے خلاف اب کوئی بھی دیوانی دعویٰ براہِ راست قابلِ سماعت نہیں ہوگا جب تک نادرا ویریفکیشن بورڈ کا حتمی فیصلہ ساتھ نہ لگا ہو۔

2️⃣ 1979ء کا ریکارڈ لازمی: مشکوک شناختی کارڈ بحال کرانے کے لیے عدالت میں 1979ء سے پہلے کا خاندانی دستاویزی ثبوت دینا شرط قرار۔

3️⃣ 30 دن کا الٹی میٹم: عدالتوں میں زیرِ التوا نادرا کے تمام کیسز میں اگر 30 دن میں ثبوت نہ دیے گئے، تو دعویٰ آرڈر 7 رول 11 CPC کے تحت فوری خارج کر دیا جائے گا۔

4️⃣ ڈائریکٹ رٹ پٹیشن ختم: نادرا کے اندرونی فورمز اور اپیل استعمال کیے بغیر ہائی کورٹ میں سیدھی رٹ پٹیشن دائر نہیں ہو سکے گی۔

5️⃣ 60 دن میں فیصلہ: نادرا ویریفکیشن بورڈ کسی بھی درخواست کا فیصلہ 60 دن کے اندر کرنے کا پابند ہوگا۔

💡 وکیل کی ڈائری: نادرا کے خلاف اب روایتی "سٹے آرڈرز" کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ شناختی کارڈ کے مسائل کے لیے پہلے نادرا کے اپنے قوانین اور طے شدہ مراحل (Remedies) کی پیروی کرنا قانوناً لازمی ہے۔...

Laste Amendment Regarding NTN holders
15/06/2026

Laste Amendment Regarding NTN holders

Alert for the NTN Holders
14/06/2026

Alert for the NTN Holders

Address

Sialkot

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923030622125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Mubeen Legal Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adil Mubeen Legal Consultant:

Shortcuts

Share

Category