Mujassam Zarkhaiz Anwar Khan Adv HC

Mujassam Zarkhaiz Anwar Khan Adv HC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mujassam Zarkhaiz Anwar Khan Adv HC, Lawyer & Law Firm, Chamber Number 15 Rumi Block Distt Courts Sialkot, Sialkot.

criminal, civil, family, and revenue lawyer since 2006, handling a wide range of legal matters with expertise years of experience in litigation and legal consultancy,successfully represented clients in complex cases.

05/06/2026
عیدالاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کے صدقے ہماری زندگیوں میں خو...
26/05/2026

عیدالاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کے صدقے ہماری زندگیوں میں خوشیاں، سکون، محبت، آسانیاں اور بے شمار رحمتیں عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے اتحاد، بھائی چارے اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک! 🌙✨

مجسم زرخیزانورخان ایڈووکیٹ

الحمدللہ! لبیک اللّٰہم لبیک ❤️اللہ تعالیٰ کے گھر کی حاضری ہر مسلمان کے دل کی سب سے بڑی آرزو ہوتی ہے۔ دعا ہے کہ رب کریم ہ...
26/05/2026

الحمدللہ! لبیک اللّٰہم لبیک ❤️
اللہ تعالیٰ کے گھر کی حاضری ہر مسلمان کے دل کی سب سے بڑی آرزو ہوتی ہے۔ دعا ہے کہ رب کریم ہمیں بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے، عبادات قبول کرے اور زندگی کو خیر و برکت سے بھر دے۔
حج مبارک❤️
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار۔
مجسم زرخیز انورخان ایڈووکیٹ 🤍🕋

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استادِ محترم سر مرزا فیاض بیگ صاحب، سابق چیئرمین عشر و زکوٰۃ کمیٹی وڈیانوالہ، ...
15/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استادِ محترم سر مرزا فیاض بیگ صاحب، سابق چیئرمین عشر و زکوٰۃ کمیٹی وڈیانوالہ، رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جا

میں پاکستان تحریکِ انصاف اور انصاف لائرز فورم کی معزز قیادت بالخصوص ہمارے محترم بانی چیئرمین جناب عمران احمد خان نیازی، ...
30/01/2026

میں پاکستان تحریکِ انصاف اور انصاف لائرز فورم کی معزز قیادت بالخصوص ہمارے محترم بانی چیئرمین جناب عمران احمد خان نیازی، چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان جناب انتظار حسین پنجوتھا، صدر انصاف لائرز فورم سینٹرل پنجاب چوہدری عرفان فیض کلاراورسیکرٹری انصاف لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن چوہدری طاہر سلطان ایڈووکیٹ،جناب عثمان ڈار،جناب عمرڈار،جناب عامرڈار،سعیداحمدبھلی صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ،بیرسٹر جمشید غیاث کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیااور مجھے دوبار انصاف لائرز فورم ضلع سیالکوٹ کا صدر مقرر کیا

یہ اعتماد میرے لیے اعزاز کے ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے، جسے میں مکمل دیانت، خلوص اور انصاف، قانون کی بالادستی اور جماعتی اصولوں کے وژن کے مطابق نبھانے کا عہد کرتا ہوں۔ میں اتحاد اور خلوص کے ساتھ انصاف لائرز فورم ضلع سیالکوٹ کی خدمت کا خواہاں ہوں۔

ماسوائے انتقال وراثت کے تماتر انتقالات رجسٹرڈ وثیقہ جات کے بغیر درج اور منظور نہ ہوں گے۔بورڈ آ ف ریونیو ۔امروز مورخہ 30 ...
30/12/2025

ماسوائے انتقال وراثت کے تماتر انتقالات رجسٹرڈ وثیقہ جات کے بغیر درج اور منظور نہ ہوں گے۔

بورڈ آ ف ریونیو ۔امروز مورخہ 30 دسمبر 2025.

چوہدری وارث صاحب آف امریکہ کے صاحبزادے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت جونہایت باوقار اور پُرخلوص تقریب تھی، جہاں عزیز و اقارب ا...
28/12/2025

چوہدری وارث صاحب آف امریکہ کے صاحبزادے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت جونہایت باوقار اور پُرخلوص تقریب تھی، جہاں عزیز و اقارب اور دوست احباب سے ملاقات رہی۔ اللہ تعالیٰ نو بیاہتا جوڑے کو خوشیوں، محبت اور برکتوں بھری زندگی عطا فرمائے، آمین۔

Address

Chamber Number 15 Rumi Block Distt Courts Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923007145758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujassam Zarkhaiz Anwar Khan Adv HC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mujassam Zarkhaiz Anwar Khan Adv HC:

Share