AL-Aziz Law Chamber & Legal Consultant

AL-Aziz Law Chamber  &  Legal Consultant AMJAD KHAN SAAFI ADVCOTE
A professional Association and Legal consultant🖊
Cybercrimes Lawyer

جنابِ عمران خان کے نامزد کردہ آئی ایل ایف کے امیدواران برائے الیکشن پنجاب بار 30 - 2025انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل سی...
23/10/2025

جنابِ عمران خان کے نامزد کردہ آئی ایل ایف کے امیدواران برائے الیکشن پنجاب بار 30 - 2025

انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل سیالکوٹ سیٹ - سیریل نمبر 8
چوہدری طاہر سلطان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ⚖️

No compromise for profession 💕
03/09/2025

No compromise for profession 💕

28/08/2025

💕

15/08/2025

Vocations bhi office main 😏

14/08/2025

Happy independence day❤️ ❤️

11/08/2025

Friends forever ❤️

غیرت کے نام پر  اپنی بیٹی اور داماد کے قتل کا فیصلہ سمبڑیال (کوٹ دینہ )کی تاریخ میں رقم ہونے والا یہ المناک اور سفاک دہر...
10/07/2025

غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور داماد کے قتل کا فیصلہ

سمبڑیال (کوٹ دینہ )کی تاریخ میں رقم ہونے والا یہ المناک اور سفاک دہرے قتل کا واقعہ —
سمبڑیال کے گاؤں کوٹ دینه میں ملزم عبدلغنی نامی شخص نے اپنی بیٹی اور داماد کوغیرت کے نام پر فائر مارکر قتل کیا وجہ عناد یہ تھی کے ملزم کی بیٹی نے اپنی پسند سے کاشف نامی شخص سے شادی کی تھی جس کا ملزم کو غصہ تھا ۔ ملزم نے رات کو موقع پا کر اپنی بیٹی اور داماد کو اپنی ہی گھر میں فائر مر کر قتل کر دیا
بعدالت جناب ملک محمّد مشتاق ایڈیشنل سیشن جج صاحب نےمدعی کے وکیل امجد خان صافی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہویے ٹھوس شہادتوں، ناقابلِ تردید گواہیوں اور ناقابلِ انکار ثبوتوں کی روشنی میں ملزم عبدالغنی کو دو بار عمر قید(25،25سال ) کی سزا سنائی۔
مدعی (مقتولین ) کی نمائندگی قانون دان امجد خان صافی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کی ۔

*ضمنی الیکشن  1 جون**پی پی 52 سمبڑیال سیالکوٹ**انتخابی نشان ڈھول**سمبڑیال کپتان کا* ✌️*ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ*  *"ظلم...
30/05/2025

*ضمنی الیکشن 1 جون*
*پی پی 52 سمبڑیال سیالکوٹ*
*انتخابی نشان ڈھول*
*سمبڑیال کپتان کا* ✌️

*ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ*
*"ظلم کا بدلہ ووٹ سے "

عمران خان کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کو ووٹ دے کر کامیاب کریں *ضمنی الیکشن  1 جون**پی پی 52 سمبڑیال سیالکوٹ**انتخاب...
30/05/2025

عمران خان کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کو ووٹ دے کر کامیاب کریں
*ضمنی الیکشن 1 جون*
*پی پی 52 سمبڑیال سیالکوٹ*
*انتخابی نشان ڈھول*
*سمبڑیال کپتان کا* ✌️

*ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ*
*"ظلم کا بدلہ ووٹ سے "*

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ اَلْحَمْدُلِلّٰه چئیرمین جیل ری فارمز کمیٹی سیالکوٹ مقرر ❤️
11/04/2025

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
اَلْحَمْدُلِلّٰه چئیرمین جیل ری فارمز کمیٹی سیالکوٹ مقرر ❤️

Address

Sialkot

Telephone

+923127602034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Aziz Law Chamber & Legal Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Aziz Law Chamber & Legal Consultant:

Share