Muhammad imran

Muhammad imran آستانہ عالیہ سیال شریف

22/10/2022

فرمان حضور امیر شریعت رحمتہ اللہ علیہ۔۔

بندہ اولیا اللہ کے آستانہ پہ حاضر ہو اور اس کے کردار کی برائی ختم نہ ہو تو اس حاضری کا اسے کوئی فائدہ نہیں۔

17/10/2022

صاحبزادہ نورالدین سیالوی صاحب کی نواحی قصبہ ریتڑی محفل میلا شریف میں آمد و خطاب۔
پیج فالو کریں۔

حکم حضور امیر شریعت رحمتہ اللہ علیہ
23/07/2022

حکم حضور امیر شریعت رحمتہ اللہ علیہ

11/12/2021

إِنَّ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ كَذَّابِينَ فَاحْذَرُوهُمْ
نبی ﷺ نے فرمایا
قیامت سے پہلے (نبی ﷺ کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کرنے والے) کذاب ہوں گے ، تم ان سے محتاط رہنا ۔

مشکوٰة۔5438

09/12/2021

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ
علامات قیامت میں سے ہے

أَنْ يُرْفَعَ الْعِلْمُ
علم اٹھ جائے گا

وَيَكْثُرَ الْجَهْلُ
جہالت زیادہ ہو جائے گی

وَيَكْثُرَ الزِّنا
زنا کثرت سے ہو گا

ويكثُرَ شُربُ الخمرِ
شراب نوشی زیادہ ہو جائے گی

ويقِلَّ الرِّجالُ وتكثُرَ النِّسَاءُ
مرد کم ہو جائیں گے اور عورتیں زیادہ ہو جائیں گی

حَتَّى يَكُونَ لِخَمْسِينَ امْرَأَةً الْقَيِّمُ الْوَاحِدُ
حتیٰ کہ پچاس عورتوں کے لیے ایک منتظم ہو گا

مشکوٰة۔5437

مرشد
08/12/2021

مرشد

08/12/2021

مذہبی شدت پسندی کی ایک بڑی وجہ

شریعت کی جو تعلیمات ریاست کے سربراہ کے لیے تھیں مولویوں نے وہ عوام کو سمجھا دیں اور جو تعلیمات عوام کے لیے تھیں اس کا عوام کو علم نہیں۔

07/12/2021

لَتَفْتَحَنَّ عِصَابَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ كَنْزَ آلِ كِسْرَى الَّذِي فِي الْأَبْيَض

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے
مشکوة۔5417

12/10/2021
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہُنَر کر کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خاراپیج فالو کریں۔
10/09/2021

حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہُنَر کر
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا

پیج فالو کریں۔

Address

Sial Sharif
Sial Sharif

Telephone

+923026592174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share