گنہگارلڑکا

گنہگارلڑکا خود کو بے وفا ٹھرا کے, ہم کہانی سے نکل گیۓ. الوداع :)

15/06/2024

"دل میں جو ہے وہ سب کچھ نہیں کہا جاسکتا تو خدا نے آہیں، آنسو، لمبی نیند، ٹھنڈی مسکراہٹ اور ہاتھ کی کپکپاہٹ کو پیدا کیا_🙂🍁

03/09/2023

خاک مٹھی میں لیے قبر کی یہ سوچ رہا ہوں
انسان جب مرتا ہے تو غرور کہاں جاتا ہے۔

27/07/2023

کیا تم واقعی سمجھتے ہو کہ ابھی قیامت برپا ہونا باقی ہے۔۔!!! کیا تم نے اُس شخص کو نہیں دیکھا جو تم سے بے پناہ محبت کرتا تھا۔۔!! نفرتوں نے اُس کو اپنی بانہوں کے حصار میں قید کر لیا ہے۔۔!!!کیا تم اُس لڑکے کو نہیں جانتے ہو۔۔!! جسے دھوئیں سے بھی الرجی ہوتی تھی۔۔!! اب سگریٹ کی بدبو دور سے ہی اُس کے آنے کا پتا دیتی ہے۔۔!! کیا تم نہیں جانتے ہو۔۔!! کہ کڑوی چائے پینے والا یہ لڑکا ۔۔!! پہلے گھونٹ پر ہی چائے چھوڑ دیتا تھا۔۔!!کیا تم اُس ہمیشہ ہنسنے والے چہرے کو دیکھ پاتے ہو اب۔۔!! جسے ہر غم سے اُلجھ کر زندگی جینے کا طریقہ معلوم تھا۔۔!!!کیا تم نہیں جانتے ہو ۔۔!! وہ سیاہ لباس پہنے درحقیقت سبھی رنگوں کے خلاف نفرت کا پرچم بلند کیے ہوئے ہے۔۔!! تم نہیں جانتے ہو جو کبھی محفلِ جاں تھا۔۔!! ہجوم میں بھی تنہا ہوتا ہے..!! درحقیقت قیامت کا وقت متعین نہیں ہے۔۔!! ممکن ہے کہ سب کی اپنی قیامت ہو۔۔!! اپنا حشر ہو۔۔!! ہم سب اپنے گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہوں۔۔!! یا شاید خدا ہمارے گناہوں کو دیکھ کر ہم سے روٹھ گیا ہے۔۔!! اُس نے ساری روحوں میں اُداسی ڈال دی ہو۔۔!! 🍁

25/04/2023

*ہم نے وفا کے نام پر کارِ وفا نہیں کیا*
*خود کو ہلاک کر دیا خود کو فدا نہیں کیا*
مرشد جون ایلیا

24/04/2023

خدا سے تعزیت کرنے چلا ہوں
کہ انساں خود کشی تک آ گیا ہے

23/04/2023

جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں

22/04/2023

" شہر میں عید کا جب شور اُٹھا کرتا ہے ، یاد آ جاتا ہے اِک کھویا ہُوا چاند مُجھے! ۔ " 💔🙂

20/04/2023

ایسا حقیقتوں سے تسادم ہوا کے پھر
میں تو بچ گیا میرے خواب مر گئے
🖤🙂

20/04/2023

" ایک وقت تھا کہ ؛ عید کا بے صبری سے اِنتظار رہتا تھا ، Excitement ہوتی تھی ، بار بار عید کے لِیے لیکر رکھے گئے کپڑے پہن کر چیک کرنا اور خود سے ہی خوش ہوتے رہنا ، اپنی تیاری کا سوچنا ، کھانوں کا گِننا ، کہیں جانا ہو تو پہلے سے ہی سب سوچ لینا ، تیار ہونے کی Practice کرنا ، پھر چاند رات کو بازار جانا چاہے سب کُچھ لے لِیا ہو مگر پھر بھی کُچھ نہ کُچھ دیکھتے رہنا ، ہر تہوار کی ایک الگ ہی خوشی ایک الگ ہی مزہ ہوتا تھا ، اور اب ۔۔۔ عید سے پہلے اور عید کے دِن عید محسوس ہی نہیں ہوتی جیسے ، کوئی فرق ہی نہیں پڑتا کہ ؛ کیا لِیا ہے اور کیا نہیں ، یہ وقت ایسی بیزار نسل تیار کِیے جا رہا کہ ؛ بس انسان روبوٹک لائف گُزار رہا ، پہلے عید کا تیسرا دِن گُزر جاتا تو اداس سے ہو جاتے تھے کہ ؛ عید گُزر بھی گئی اور پتہ ہی نہی لگا ۔۔۔ اور اب تو عیدیں آئیں چلی جائیں کوئی فرق ہی نہیں پڑتا! ۔ " 💔🙂

#پٹھانی...

18/04/2023

" موت آئے گی ختم کر دے گی ، سارا کا سارا زندگی کا دُکھ ہے! ۔ " 💔🙂

18/04/2023

’’تم مجھے برے لگنے لگو تو میرے کئی مسائل حل ہو جائیں۔‘‘💔

’’کیسے مسائل؟‘‘
’’تم مجھے برے لگنے لگو تو شاید مجھے نیند آنے لگے گی، مجھے بھوک لگنے لگے گی۔ میری ہر دم ایک کیف آور بخار میں جھلسنے والی کیفیت ختم ہو جائے گی۔ میں اکیلا بیٹھ کر بےمقصد مسکرانا بند کر دونگا۔ میں اپنے آپ سے باتیں کرنا چھوڑ دوں گا۔ ہر جگہ تمھارے نظر آنے کی امید ختم کر دونگا میں آسمانی چاند کو اپنے ارضی ہاتھوں سے چھو کر محسوس کرنا چھوڑ دونگا😢

دیکھو ۔۔۔۔۔ ایک اس وجہ سے کہ تم مجھے برے نہیں لگتے، میری زندگی میں کتنے مسئلے ہیں۔‘‘ 😓💔💔

31/03/2023

" میں نہیں جانتا کہ ؛ زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ہے یا پھر مشرق اور مغرب میں ۔۔۔ مُجھے بس اِتنا پتہ ہے کہ ؛ تُم مُجھ سے دُور ہو اور بُہت دُور ہو! ۔ " 💔🙂

Address

Shorkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گنہگارلڑکا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category