19/07/2024
فائلر اور این ٹی این کیا ہے؟
فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔
فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔
این ٹی این (NTN) بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
1 ۔ قومی شناختی کارڈ(CNIC)
2 ۔ فون نمبر
3۔ ای میل ایڈریس (E.Mail)
4 ۔ گھر کا ایڈریس
نوٹ:- خالی این ٹی این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔ این ٹی این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔
ٹیکس ریٹرنز کیسے جمع ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنزجمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔
سیلری پرسن (salary person) جس سال کی ریٹرن فائل کرنی بو
1.سیلری سلیپ 1 جولائی تا 30 جون
2.بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون
3.اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی زیور ، وغیره
4.ایف بی آر کو اس سال کیتنا ٹیکس ادا کر چکے ہیں۔مثال کے طور پہ سیلری پے ایڈوانس ٹیکس۔گاڑی پہ ٹوکن ٹیکس, موبائل فون سم پر ٹیکس وغیرہ ۔
(Buisness person) بزنس پر سن
1.بزنس انكم 1 جولائی تا 30 جون
2.اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی ،زیور ،وغیره
3.بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون
ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ اس سال کی 30 ستمبر ہوتی ہے اگر اسکے کے بعد ریٹرن فائل کریں تو سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔
نوٹ: اس کے علاوہ اگر آپکا کوئی سورس آف انکم ہیں مثلا زراعت فارن انکم قارن ریمیئنس انشورنس پالیسی وغیرہ بھی بتانا ضروری ہیں۔
نوٹ: اپنی ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتے وقت اس چیز کا خاص خیال رکھیں کہ آپکا تمام ڈیٹا صحیح درج کیا گیا ہیں یا نہیں اور پروفیشنلز کو بائیر کریں تاکہ مستقبل میں FBR کے نوٹسز سے بچیں۔
WhatsApp at : 03117568584