Fazal Ahmed Law Associates

Fazal Ahmed Law Associates Helps individuals and businesses with tax-related issues
Provides advice on tax laws and regulations

جن جن لوگوں کو ایف بی آر کی طرف سے  ایس ایم ایس موصول ہو رہا ہے، اگر  آپ نے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروا دیا ہے تو ...
19/09/2024

جن جن لوگوں کو ایف بی آر کی طرف سے ایس ایم ایس موصول ہو رہا ہے، اگر آپ نے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروا دیا ہے تو اس ایس ایم ایس کو نظر انداز کر دیں ۔
لیکن اگر انہوں نے ابھی تک گوشوارہ جمع نہیں کروایا تو 30 ستمبر سے پہلے پہلے گوشوارہ جمع کروا لیں ورنہ آپکی تمام سمیں بلاک اور بجلی گیس کے کنیکشن منقطع کر دیے جائیں گے۔
ابھی گوشوارہ جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں
آج ہی فائلر بنیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروایں۔

Adv Amir Mehmood Gujjar
03016233228

گوشواره جمع نہ کرانے کی صورت میں آپ کی موبائل سم بند کی جاسکتی ہے، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کئے جا سکتے ہیں اور آپ کے...
16/09/2024

گوشواره جمع نہ کرانے کی صورت میں آپ کی موبائل سم بند کی جاسکتی ہے، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کئے جا سکتے ہیں اور آپ کے بیرون ملک جانے پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔
Adv Amir Mehmood Gujjar
Fazal Ahmed Law Associates & Tax Consultant
03016233228

اگر آپ فائلر بننا چاہتے ہیں تو 30 ستمبر سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لیں، تاکہ اضافی ٹیکس سے بچ سکیں۔ جو لوگ 30 ستمبر ت...
16/09/2024

اگر آپ فائلر بننا چاہتے ہیں تو 30 ستمبر سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لیں، تاکہ اضافی ٹیکس سے بچ سکیں۔
جو لوگ 30 ستمبر تک فائلر بن جائیں گے، ان کا اسٹیٹس 2025 میں "ایکٹیو فائلر" ہوگا، نہ کہ "لیٹ فائلر"، اور انہیں کم ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔
تاہم، جو لوگ 30 ستمبر کے بعد فائلر بنیں گے، ان کا اسٹیٹس 2025 میں "لیٹ فائلر" رہے گا اور انہیں 3% کے بجائے 6% ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
اس لیے، ٹیکس کی شرح میں اضافے سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ 30 ستمبر سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لیں۔

Adv Amir Mehmood Gujjar.
03016233228

RTO Sialkot Fbr account recovery available Only I'd card required 03016233228
15/09/2024

RTO Sialkot
Fbr account recovery available
Only I'd card required
03016233228

Address

New Kachehri Complex
Shakargarr
51800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Ahmed Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share