02/08/2026
ایف آئی آر کا اندراج
ضابطہ فوجداری (CrPC) کی دفعہ 154 کے تحت قابلِ دست اندازیِ پولیس جرم کی اطلاع پر ایف آئی آر درج کرنا لازم ہے۔
اگر پولیس انکار کرے تو متعلقہ اعلیٰ افسر یا جسٹس آف پیس (دفعہ 22-A, 22-B CrPC) سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔