24/05/2024
خیبرپختونخوا افتاب عالم مالی سال 2024/ 25کابجٹ
:احساس روزگار،نوجوان اورہنر پروگرام کےلیے 12ارب روپے مختص، وزیرخزانہ افتاب عالم
:احساس اپناپروگرام کے 3ارب روپے کےذرئعے 5ہزارگھر تعمیر کیے جائینگے،وزیرخزانہ
:چشمہ رائٹ بینک کنال کےلیے 10ارب روپے مختص کرنے تجویز،افتاب عالم
:گندم کی خریداری کےلیے 26ارب 90کروڑ اوربی ارٹی سبسڈی کی مدمیں3ارب مختص کیے ہیں، وزیرخزانہ
:سڑکوں کی تعمیر ومرمت کےلیے 6ارب50کروڑ اورہنگامی امدادی کاروائیوں کےلیے ڈھائی ارب روپے مختص کیے گئے ہیں،افتاب عالم
:نجی سرکاری شراکت داری کےذرئعے دیرموٹروے،ڈی ائی خان موٹروے،ہکلہ یارک موٹروے تعمیر کیےجائینگے، افتاب عالم
:470میگاواٹ کالوئر سپیٹ گاہ ہائیڈروپراجیکٹ تعمیر کیاجائےگا،وزیرخزانہ
:اعلی وثانوی تعلیم کےلیے 262ارب روپے مختص ہونگے، وزیر خزانہ
:محکمہ اعلی تعلیم کےلیے 35ارب82کروڑ روپے بجٹ میں مختص، وزیرخزانہ
ابتدائی وثانوی تعلیم کےلیے 326ارب 86کروڑ روپے مختص ہیں، وزیرخزانہ
:صحت کےلیے 232ارب 8کروڑ روپےمختص، ائیر ایمبولینس سروس کااغاز کیاجائے گا،وزیرخزانہ
ادویات کی خریداری کےلیے 10ارب97کروڑ روپے مختص کی تجویز،وزیرخزانہ
صحت کارڈکےلیے 28ارب اگلےمالی سال کےبجٹ کےلیے مختص ہونگے، وزیرخزانہ
:امن وامان کی بہتری کےلیے 140ارب 62کروڑ خرچ کیے جائینگے،وزیرخزانہ
سماجی بہبودکے شعبے پر8ارب11کروڑخرچ کیے جائینگے،وزیرخزانہ
ضم اضلاع میں پناہ گاہوں کابجٹ 30کروڑ سے بڑھا کر60کروڑ کردیا، وزیرخزانہ
سیاحت کے شعبے پر9ارب 66کروڑروپےخرچ کیے جائینگے،وزیرخزانہ