05/01/2026
پیپلز سیکرٹریٹ پلائی گلہ منی لاڑکانہ
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کے جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا پیپلز سیکرٹریٹ پلائی گلہ کے مقام پر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی سالگرہ مبارک پر بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ کیک کاٹا گیا جس میں تمام پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے بھرپور شرکت کی پھر سیاسی امور کے انچارج ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی و ممبر آرگنائزنگ کمیٹی پاکستان پیپلزپارٹی سردار ماجد رزاق ایڈووکیٹ صاحب امیدوار اسمبلی حلقہ چار سہنسہ سرساوہ پنجیڑہ کے ساتھ تمام جیالوں نے کیک کاٹا