24/12/2022
غیر رجسٹرڈ معاہدے کی دستاویز نہ ہی ملکیت کی دستاویز ہے اور نہ ہی اُس مزکورہ جاٸیداد کی نسبت کوٸی حق یا مفاد پیدا ہوتا ہے ایسی دستاویز کی بنیاد پر دعوی استقرارِ حق قابل سماعت نہ ہے۔۔۔
2019 YLR 1548