Shafqat Abbas Awan

Shafqat Abbas Awan Member National Assembly of Pakistan (MNA) for NA-84 Sargodha-III. Ex President DBA Sargodha 2022
(2)

20/08/2026

لوگوں کی اپنے لیڈر سے بے مثال محبت

20/08/2026

اڈیالہ سے شفاء کے راستوں پر عوام کا رش

20/08/2026

‏راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آتش بازی،

20/08/2026

‏جیل سے روانگی ہو چکی ہے۔
‏18 گاڑیوں اور 4 ایمبولینسز پر مشتمل قافلہ جیل سے روانہ ہوگیا ہے۔

20/08/2026

شفا انٹرنیشنل کے راستے

20/08/2026

‏شفا انٹرنیشنل کے باہر کی صورتحال

20/08/2026
19/08/2026

بٹ صاحب ٹھیک کہہ رہے ان کو صرف وہی راستہ پتا ہے کیسے لندن بھاگ جاتے ہیں کیسے جدہ بھاگ جاتے ہیں
ایم این اے شفقت عباس اعوان

19/08/2026

‏نواز شریف کو کچھ نہیں ہوا تھا ہماری اس وقت کی حکومت کے ساتھ ’’دو نمبری‘‘ ہوئی تھی، کیبنٹ میں رپورٹس پیش ہوئیں تو سب نے کہا کہ ہو سکتا ہے رپورٹس سچی ہوں اور کیبنٹ نے فیصلہ کر دیا، ن لیگ کی ڈھیٹ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود علاج میں رکاوٹ ڈال رہی، شفقت اعوان
‏⁦‪

19/08/2026

‏کیا عدالتیں آزاد ہیں؟ ناصر بٹ
عدالتیں آزاد نہیں ہیں، کوئی کوئی جج ایسا ہے جو میرٹ پر فیصلہ کر جاتا ہے، ورنہ 26,27 ویں ترمیم میں آپ نے عدالتوں کو دبوچنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔ شفقت اعوان

Address

Dera Baba Allah Yar
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Abbas Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share