NiSa Legal Firm

NiSa Legal Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NiSa Legal Firm, Legal Service, DISTRICT BAR SARGODHA, Sargodha.

🚨 KNOW YOUR RIGHTS! 🚨📣 If you or someone you know needs help, don't stay silent.📞 Contact NiSa Legal Firm  at +92 343 60...
10/06/2025

🚨 KNOW YOUR RIGHTS! 🚨

📣 If you or someone you know needs help, don't stay silent.
📞 Contact NiSa Legal Firm at +92 343 6036759 for expert legal support.

📢 Share this post to spread awareness!

01/01/2023
01/01/2023

عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ پڑھے لکھے افراد روزمرہ کے درپیش مسائل سے واقف ہونے کے باوجود یہ نہیں جانتے کہ انکے مسائل سے کس طرح نمٹا جائے اور جہاں درخواست یا بیان حلفی کی ضرورت ہو وہ کس طرح لکھی جائے، اور مختلف لین دین اور دیگر خرید و فروخت، نکاح و شادی کی دستاویزات اور دیگر درخواستیں کس طرح لکھی جائیں، اس لیے شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم نے کلید وثیقہ نویسی و عرائض نویسی پر مفصل اردوکتاب لکھی ہے جس میں ہر قسم کی درخواستیں بشمول،مختار نامے، کرایہ نامہ،اقرار نامہ بیع نامہ ، معاہدہ جات ،پولیس کو درخواست لکھنے کا طریقہ کار ،طلاق نامہ ،وصیت نامہ ،اقرار نامہ فروختگی ،ہبہ نامہ ،ٹرانسفر ڈیڈ ،رجسٹری ،ایگریمنٹ ،کنٹریکٹ، ریسد پرونوٹ ،اقرار نامہ شادی اور بیان حلفی وغیرہ لکھنے کا طریقہ کار درج ہے
یہ کتاب پڑھے لکھے ہر شخص کی ضرورت ہے ۔
اس کتاب کے قیمت ڈیلیوری چارجز کے ساتھ ٹوٹل 1000 روپے ہے ،کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں
03350012323
WhatsApp app direct link without saving number 👇👇👇👇
https://wa.me/message/HD3NJV7TSCJHB1

01/01/2023
24/12/2022

آئین سے واقفیت ہر شہری کا حق ہے مگر ہمارا آئین اتنا پیچیدہ زبان میں لکھا گیا ہے جو عام شہری نہیں پڑھ سکتا اس لئے عام شہریوں کی آگاہی کے لئے میری اردو آسان فہم آئین پاکستان 1973 اور عدالتی نظائر پر مشتمل کتاب شائع ہوگئی ہے جس میں مکمل آرٹیکلز اور عدالتی نظائر شامل ہے اس کتاب کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد نیا ایڈیشن 2023 شائع ہوگیا ہے نئے ایڈیشن کی قیمت 1500 روپے ہے جبکہ ڈیلیوری پورےپاکستان فری ہے،کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر انباکس کریں یا ہمیں واٹس ایپ کریں
03350012323
Whatsapp Link@
https://wa.me/message/HD3NJV7TSCJHB1

22/12/2022

Law of Contract sketch.

Address

DISTRICT BAR SARGODHA
Sargodha

Telephone

+923436026759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NiSa Legal Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category