Hakeem Muhammad Yasin

Hakeem Muhammad Yasin Hakeem Ul Ummat Hakeem Muhammad Yasin.. 15 years experience related to Hikmat.

Hmare han males aur females ke posheda har Bemari ka ilaj tsali bakhash kia jata he Alhamdulillah.

💢 *پیشاب کی رنگت آپکی صحت کا پتہ دیتی ہے؟*⭕ پیشاب کی رنگت آپ کی صحت کے بارے میں کافی کچھ بتا سکتی ہے؟ مختلف کھانے اور ا...
06/05/2024

💢 *پیشاب کی رنگت آپکی صحت کا پتہ دیتی ہے؟*

⭕ پیشاب کی رنگت آپ کی صحت کے بارے میں کافی کچھ بتا سکتی ہے؟ مختلف کھانے اور ادویات پیشاب کی رنگت کو بدل سکتے ہیں جبکہ ایسا قدرتی طور پر ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔
⭕ عام طور پر پیشاب معمولی سا زرد ہو تو اس سے پتا چلتا ہے کہ آپ صحت مند ہیں اور جسم کو مناسب مقدار میں پانی مل رہا ہے۔ اسی طرح وہ بے رنگ یا بالکل پانی کی طرح شفاف ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے کافی زیادہ پانی پی رکھا ہے۔ اگر پیشاب کی رنگ کافی حد تک زرد ہو تو یہ بھی نارمل ہونے کی علامت ہے تاہم اگر وہ کچھ زیادہ زرد رنگ کا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ صحت مند تو ہیں مگر جسم میں پانی کی کمی ہورہی ہے اور آپ کو پانی پی لینا چاہئے۔
⭕ اسی طرح اگر اس کی رنگت شہد جیسی ہو تو یہ واضح طور پر ڈی ہائیڈریشن کی نشانی ہے جس کا علاج پانی کے زیادہ استعمال سے ہی ممکن ہے۔ اگر پیشاب کی رنگت بھوری ہو تو یہ جسم میں بہت زیادہ پانی کی کمی ہوسکتی ہے تاہم مناسب پانی پینے کے بعد بھی رنگت میں تبدیلی نہ آئے تو یہ جگر کے امراض جیسے ہیپاٹائٹس اور دیگر کی علامت ہوسکتی ہے، ایسی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہئے۔
⭕ اگر اس کی رنگت گلابی یا سرخ ہے تو اس کی وجہ حال ہی میں چقندر، بیریز وغیرہ کھانا ہوسکتی ہے، تاہم اگر آپ نے ایسا کچھ نہیں کھایا تو یہ خون ہے جو ہوسکتا ہے کہ کسی بیماری کا باعث نہ ہو مگر گردوں کے امراض، رسولی، پیشاب کی نالی میں انفیکشن یا مثانے کے امراض کی علامت ہوسکتے ہیں، تو پہلی فرصت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔
⭕ اگر پیشاب کی رنگت نیلی یا سبز ہوجائے تو ایسا اکثر فوڈ کلر کے سبب ہوتا ہے جو کچھ ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔ اگر پیشاب جھاگ دار ہورہا ہے تو یہ بہت زیادہ مقدار میں پروٹین لینے کا نتیجہ ہوسکتا ہے کیونکہ یہ جسم میں ذکیر نہیں ہوپاتا اور گردے انہیں پیشاب کے ذریعے خارج کردیں، تاہم اگر یہ بدترین ہوجائے تو یہ بھی گردوں کی امراض کی علامت ہوسکتے ہیں۔

26/10/2021
یہ قہوہ جمے ہوئے اور خراشدار بلغم کوپتلا کرکے خارج کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے گلے کی خراش، خراشدار نزلہ، خراشدار کھانسی، ...
19/08/2021

یہ قہوہ جمے ہوئے اور خراشدار بلغم کوپتلا کرکے خارج کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے گلے کی خراش، خراشدار نزلہ، خراشدار کھانسی، خراسشدار دمہ جس میں جما ہوا زردی مائل بلغم خارج ہو رہا ہو کو بہت فائدہ دیتا ہے۔ دمہ کے ایسے مریض جن کو کبھی نہ کبھی سوزاک ہوا ہو یہ قہوہ ان کے دمہ کو جڑ سے نکالدیتا ہے۔

الرجی یا چھپاکی میں یہ قہوہ فوراً فائدہ کرتا ہے۔مگر یہ ان مریضوں کو دینا چاہیئے جن کا مزاج صفراوی ہو۔ سوزاک کیلئے یہ قہوہ بہت بہتر کام کرتا ہے۔

جب پیشاب قطرہ قطرہ آرہا ہو پیشاب کی نالی میں زخم ہؤں ۔ گردہ اور مثانہ سے پیپ کا آخراج ہو رہاہو تو اس قہوہ کو ضرور استعمال کرنا چاہئے۔

وہ خواتین جن کو حیض زیادہ مقدار میں آرہا ہےیہ قہوہ حیض کی زیادتی کو فو راًختم کر دیتا ہے۔ ایسا لکوریا جو جلن ہیدا کرتا ہو، زرد رنگ کا ہو یا سفید پانی کی طرح یہ قہوہ بہت فائدہ مند ہے

قہوہ کے فوائد اور بنانے کا طریقہ
ملٹھی چھ گرام ۔ برگ بانسہ چھ گرام۔ املتاس کا گودا چھ گرام. تمام ادویات کو ڈیڑھ پاؤ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی ایک پاؤ رہ جا ئے تو پن چھان کر استعمال کریں۔ آپ لوگوں کو نیچے قہوہ کے فوائد بتئے ہیے۔



قہوہ کے فوائد – Kahwa Ke Fayde
سرعت انزال کے مریض اس قہوہ کو استعمال کریں اس سے ان کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔

جریان خون کیلئے یہ قہوہ بہت فائدہ مند ہے جریانِ خون خواہ کسی جگہ سے ہو یہ قہوہ انتہائی کامیاب دوا ہے۔
گردے مثانے اور آنتوں کی سوزش کیلئے یہ قہوہ ضرور استعمال کریں۔

ورم زائد آور یعنی اپینڈ کس میں اس قہوہ کو استعمال کرنا چاہئے مریض کو درد سے سکون ہوگا اور مرض ہمیشہ کیلے ختم ہو جاۓ گا ۔

جسم میں انسولین کو لیول کرنے کیلئے  نسخہ ایک چائے کے چمچ لونگ کو گرائنڈ کرلیں۔اس کے بعد اس کے پاؤڈر کو ایک کپ پانی میں 8...
02/07/2021

جسم میں انسولین کو لیول کرنے کیلئے نسخہ

ایک چائے کے چمچ لونگ کو گرائنڈ کرلیں۔
اس کے بعد اس کے پاؤڈر کو ایک کپ پانی میں 8 سے 10منٹ تک کے لیے ابال لیں۔
جیسے ہی یہ ابلنے لگے تو آدھا چائے کا چمچ چائے کا پاؤڈر ڈال کر اسے چند اور منٹ کے لیے پکائیں۔
بعدازاں چھان کر ٹھنڈا کرلیں اور اس چائے کو نہار منہ پی لیں۔

نوٹ! ھائی بلڈ پریشر کے مریض اس میں دو گرام کاسنی ابالکر پی سکتے ھیں.....

سر درد کا عِلاج:1. کدّو کا اُوپر کا چھلکا اُتار کر گودا پیشانی اور سر پر ملیں۔ اس سے گرمی کا سر درد، سر چکّرانا وغیرہ ان...
02/07/2021

سر درد کا عِلاج:

1. کدّو کا اُوپر کا چھلکا اُتار کر گودا پیشانی اور سر پر ملیں۔ اس سے گرمی کا سر درد، سر چکّرانا وغیرہ انشاءﷲ ٹھیک ہو جائے گا۔

2. سونف ایک کھانے کا چمچ کو پانی میں اچھّی طرح پیس لیں۔ اس میں مصری مِلا کر سر درد کے عِلاج کے لیے پیئں۔ انشاءﷲ ہر قِسم کے سر درد کے لیے فائدہ مند ہے۔

سخت گرمی میں زیادہ پسینہ بہنے سے پانی اور نمکیات کی کمی کا مسئلہ ہوسکتا ہے جس سے تھکاوٹ یا جسم میں درد ایسے مسائل کا سام...
02/07/2021

سخت گرمی میں زیادہ پسینہ بہنے سے پانی اور نمکیات کی کمی کا مسئلہ ہوسکتا ہے جس سے تھکاوٹ یا جسم میں درد ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. ایسے میں شکر کی شکنجبین بہترین حل ہے.

تھوڑی سی شکر، تھوڑا سا کالا نمک ذرا سی برف اور زیادہ سا لیموں.

ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے...
11/06/2021

ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا


پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں
دونوں کا مقابلہ لگ گیا
طے یہ پایا کہ کسی راہگیر کو سانپ چھپ کےکاٹے گا اور مینڈک سامنے آئے گا
دوسرے راہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آۓ گا
اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کوسانپ نے چھپ کے کاٹا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک پھدک کے نکلا
راہگیر مینڈک دیکھ کے زخم کھجا کے تسلی سے چل پڑا خیر ہے مینڈک ہی تھا کیافرق پڑتا ہے
دونوں اسے دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا

دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ پھن پھیلا کے سامنے آگیا
مسافر دہشت سے فوری مر گیا
دنیا میں ہرروز ہزاروں افراد مرتے ہیں جن کو دیگر امراض ہوتے ہیں یاکوئی بھی مرض نہیں ہوتا
جبکہ کرونا کی شرح اموات اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے
خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلائیں
مسلمان موت سے نہیں ڈرتا
جب موت ایک اٹل حقیقت ہے جس نے نہ پپیغمبروں کو چھوڑا نہ ولیوں کو
موت جب ہر حال میں آنی ہے پھر کرونا سے ڈر کیسا
احتیاط لازم ہے کریں لیکن خوف کو خود سے الگ کردیں
خوف اور مایوسی سے انسان کی قوت مدافعت ختم ہوجاتی ہے جوکسی بھی بیماری سے لڑنے کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے
کرونا کےہزاروں مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں
موت اس کو آتی ہے جس کی زندگی کے دن پورے ہوچکے ہوتے ہیں
کرونا چھوت کا مرض ہے ایک دوسرے سے لگتا ہے
احتیاط ضرور برتیں لیکن اس خوف کو ذہن میں بٹھا کے موت سے پہلے اپنی زندگی کوموت سے بدتر نہ کریں
جینے کی امنگ خود میں پیدا کریں گے تو کوئی وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
آواز خلق نقارہ خدا
اللہ وہی دے گا جس کی اللہ سے امید رکھتے ہو
اللہ تعالی کی شان ہے کہ وہ آپکی امنگوں پر پورااترتا ہے
اچھی امید رکھو گے تو اچھا ہی ہوگا....

املی آلو بخارے کاصدیوں پرانا اصل نسخہپرانے سے پرانایرقان،جگر کے ورم ، جگر کی کمزوری ، خو ن کی کمی ، بدن کے ورم ،مثانے ک...
11/06/2021

املی آلو بخارے کاصدیوں پرانا اصل نسخہ

پرانے سے پرانایرقان،جگر کے ورم ، جگر کی کمزوری ، خو ن کی کمی ، بدن کے ورم ،مثانے کی گرمی اور حدت،دل کی تیز دھڑکن اور گرمی کی وجہ سے دل ڈوبنا ،پیاس کی زیادتی اور منہ کی خشکی کیلئے ۔آنکھوں کی جلن ،دماغی خشکی اور بے خوابی کیلئے ۔ الغرض گرمی اور خشکی کے جتنے امراض ہیں ان سب کیلئے یہ نسخہ مستقل استعمال کریں۔ھو الشافی:املی 20 گرام، آلو بخارہ خشک 20 گرام ۔ رات کو ایک گلاس تیز گرم پانی میں بھگو دیں ،صبح مل چھان کر پی لیں۔چاہیں تو حسب ذائقہ میٹھا بھی ڈال سکتےہیں۔یہ ایک دن کی خوراک ہے......

دانتوں کا علاج دانت درد کیڑا لگنا جلن ٹھنڈک ریشہ دانتوں کا ہیلنا وغیرہ کا علاجھوالشافیپھٹکری سفید 5تولہعقرقرحا 4تولہسیاہ...
11/06/2021

دانتوں کا علاج دانت درد کیڑا لگنا جلن ٹھنڈک ریشہ دانتوں کا ہیلنا وغیرہ کا علاج

ھوالشافی

پھٹکری سفید 5تولہ
عقرقرحا 4تولہ
سیاہ مرچ 2تولہ
میٹھا سوڈا 2تولہ
سیاہ نمک 5تولہ
سرکہ جامن 20تولہ

تیاری.
پھٹکری کے چھوٹے پیس کرکے سرکہ ملا کر توے پر رکھ دیں پھٹکری بریاں کرکے
اتار لیں
تمام اجزاء کا علیحدہ علیحدہ سفوف تیار کریں بعد از مکس کرلیں.

صبح شام کریں برش کے ساتھ یا ایسے ہی انگلی پرلگا کر.
ان شاء اللہ عزوجل پہلی خوراک میں ہی خون بند درد کی کمی مسلسل استعمال سے دانتوں کی تمام بیماریوں ختم....

اگر کسی کے گردے بالکل ختم ہو چکے ہوں یا قریب ہوں یا ابتدائی مرحلے پر ہوں تو*صبح کو 5 سے 7 پستے**دوپہر کو 5 سے 7 پستے**شا...
25/04/2021

اگر کسی کے گردے بالکل ختم ہو چکے ہوں یا قریب ہوں یا ابتدائی مرحلے پر ہوں تو

*صبح کو 5 سے 7 پستے*
*دوپہر کو 5 سے 7 پستے*
*شام کو 5 سے 7 پستے* کھائیں ۔
*ان شاء اللہ ۔۔۔ گلے ہوۓ گردے بھی صحیح ہو جائیں گے۔*
دس دن کھا کر الٹرا ساؤنڈ کروائیں
ان شاء اللّٰہ واضع فرق ہوگا ایک ماہ تک لازمی کھائیں گُردے ایک دم سے نئے ہو جائیں گے اللّٰہ کے فضل و کرم سے انتہائی مجرب اور آزمودہ نسخہ ہے ..

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر...
25/04/2021

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا شکریہ اور یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔

بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی، بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اورفاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا۔ جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو اسے بہت غصہ آیا۔ وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو، چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟

فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے، کہیں سے دودھ پلواتا ہے اور کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے.. یہ کہہ کر فقیر آگے چل پڑا،

فاحشہ عورت چھت پر چل رھی تھی تو اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور زمین پر سر کے بل گر جاتی ہے، اس کو ایسی شدید چوٹ لگتی ہے کہ موقع پر ہی فوت ہوجاتی ہے۔

شور مچ گیا کہ فقیر نے آسمان کی طرف منہ کر کے بدعا دی تھی، جس کی وجہ سے یہ قیمتی جان چلی گئی

فقیر ابھی بازار کے دوسرے کونے تک نہیں پہنچ پائے تھے کہ لوگوں نے فقیر کو پکڑ لیا اور کہا کہ بڑے فقیر بنے پھرتے ہو، حوصلہ بھی نہیں رکھتے ہو

فقیرنے کہا کہ کیا ہوا میاں؟ لوگوں نے کہا کہ تم نے بددعا دی اور عورت کی جان چلی گئی

فقیرنے کہا کہ واللہ میں نے تو کوئی بددعا نہیں دی تو لوگوں نے ضد کی اور کہا کہ نہیں تیری بددعا کا کیا دھرا ہے۔

جب لوگوں نے ضد کی تو فقیر نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو میں نے کوئی بددعا نہیں کی، یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.

لوگوں نے کہا کہ وہ کیا؟ فقیر نے کہا کہ جب میں گزر رہا تھا اور میرے پاؤں سے چھینٹا اڑا اور اس عورت کے لباس پر پڑا تو اس کے یار کو غصہ آیا، اس نے مجھے مارا تو پھر میرے یار کو بھی غصہ آگیا........!!!

ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے...
25/04/2021

ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا


پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں
دونوں کا مقابلہ لگ گیا
طے یہ پایا کہ کسی راہگیر کو سانپ چھپ کےکاٹے گا اور مینڈک سامنے آئے گا
دوسرے راہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آۓ گا
اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کوسانپ نے چھپ کے کاٹا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک پھدک کے نکلا
راہگیر مینڈک دیکھ کے زخم کھجا کے تسلی سے چل پڑا خیر ہے مینڈک ہی تھا کیافرق پڑتا ہے
دونوں اسے دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا

دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ پھن پھیلا کے سامنے آگیا
مسافر دہشت سے فوری مر گیا
دنیا میں ہرروز ہزاروں افراد مرتے ہیں جن کو دیگر امراض ہوتے ہیں یاکوئی بھی مرض نہیں ہوتا
جبکہ کرونا کی شرح اموات اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے
خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلائیں
مسلمان موت سے نہیں ڈرتا
جب موت ایک اٹل حقیقت ہے جس نے نہ پپیغمبروں کو چھوڑا نہ ولیوں کو
موت جب ہر حال میں آنی ہے پھر کرونا سے ڈر کیسا
احتیاط لازم ہے کریں لیکن خوف کو خود سے الگ کردیں
خوف اور مایوسی سے انسان کی قوت مدافعت ختم ہوجاتی ہے جوکسی بھی بیماری سے لڑنے کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے
کرونا کےہزاروں مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں
موت اس کو آتی ہے جس کی زندگی کے دن پورے ہوچکے ہوتے ہیں
کرونا چھوت کا مرض ہے ایک دوسرے سے لگتا ہے
احتیاط ضرور برتیں لیکن اس خوف کو ذہن میں بٹھا کے موت سے پہلے اپنی زندگی کوموت سے بدتر نہ کریں
جینے کی امنگ خود میں پیدا کریں گے تو کوئی وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
آواز خلق نقارہ خدا
اللہ وہی دے گا جس کی اللہ سے امید رکھتے ہو
اللہ تعالی کی شان ہے کہ وہ آپکی امنگوں پر پورااترتا ہے
اچھی امید رکھو گے تو اچھا ہی ہوگا...

Address

Chak No. 125 S. B Sargodha
Sargodha

Telephone

+923039839829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Muhammad Yasin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Muhammad Yasin:

Share