Malik Zafar Hayat Awan - Official

Malik Zafar Hayat Awan - Official Chairman Insaf Student Federation Sargodha

24/01/2024

الیکشن کمپین 2024
انشاءاللہ MNA NA83
چوہدری اسامہ غیاث میلہ 🇧🇫✌
CH. USAMA GHIAS MELA

پنجاب سٹوڈنٹس کونسل سرگودھا 🔥
21/10/2023

پنجاب سٹوڈنٹس کونسل سرگودھا 🔥

پنجاب سٹوڈنٹس کونسل سرگودھا کی بنیاد رکھی گئی جس میں چیئرمین قاسم رانجھا ، وائس چیئرمین فہد چدھر, جنرل سیکڑری علی گوندل ...
21/10/2023

پنجاب سٹوڈنٹس کونسل سرگودھا کی بنیاد رکھی گئی جس میں چیئرمین قاسم رانجھا ، وائس چیئرمین فہد چدھر, جنرل سیکڑری علی گوندل ، چیف کوارڈینیٹر مہر توقیر کو منتخب کیا گیا اور میں بانی ممبر جہنوں نے اہم کردار ادا کیا حسنین اولکھ حمزہ جلال چدھر، شہروز خٹک ، منتظر گوندل ، لیاقت رانجھا کا شکریہ ادا کرتا ہو اور امید کرتے ہیں کہ طلبہ کی حقوق کی جنگ لڑے گے

چئیرمین آئی ایس ایف سرگودھا یونیورسٹی ملک ظفر اعوان کی بیتھک چک 77 جنوبی میں نوجوانوں نے اپنے قائد عمران خان صاحب کی کال...
15/05/2023

چئیرمین آئی ایس ایف سرگودھا یونیورسٹی ملک ظفر اعوان کی بیتھک چک 77 جنوبی میں نوجوانوں نے اپنے قائد عمران خان صاحب کی کال پر حقیقی آزادی، آئین بچاؤ، ملک بچاؤ کے سلسلے میں پرامن احتجاج کیا۔۔

07/05/2023

We Respect Judiciary ⚖🇧🇫

سرگودھا میں امپورٹڈ حکومت کی طرف سے گرفتاریاں شروع۔۔۔ ملک اسد اعوان اور صفدر کلیار کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔۔...
07/05/2023

سرگودھا میں امپورٹڈ حکومت کی طرف سے گرفتاریاں شروع۔۔۔ ملک اسد اعوان اور صفدر کلیار کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔۔۔۔
بزدل گھٹیا لوگ کتنا گریں گے آخر۔یہ گھٹیا حرکتیں کر کے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے تم بزدل حکومت والو ۔
Malik Asad Abbas Awan
Mian Safdar Kalyar

06/05/2023
اسلام علیکم!چئیرمین عمران خان صاحب کی ہدایت پر آج بروز ہفتہ 6 مئی شام 5 بجے پریس کلب بھاگٹانوالہ کے باہر ملک ظفر اعوان (...
06/05/2023

اسلام علیکم!
چئیرمین عمران خان صاحب کی ہدایت پر آج بروز ہفتہ 6 مئی شام 5 بجے پریس کلب بھاگٹانوالہ کے باہر ملک ظفر اعوان (کوآرڈینیٹر UC 93، چئیرمین آئی ایس ایف سرگودھا یونیورسٹی) کی قیادت میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے اظہار یکجہتی اور آئین کی بالادستی کی خاطر یونین کونسلز اور ٹاؤن کمیٹی لیول پر پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔۔۔

چئیرمین آئی ایس ایف سرگودھا یونیورسٹی ملک ظفر اعوان کی ملک افشان حیدر اعوان کی شادی میں شرکت۔۔۔
28/04/2023

چئیرمین آئی ایس ایف سرگودھا یونیورسٹی ملک ظفر اعوان کی ملک افشان حیدر اعوان کی شادی میں شرکت۔۔۔

22/04/2023

*Assalamualikum*
*تقبل اللہ منا و منکم*
I feel honour to submit *Heartiest wishes* on *Eid ul Fitr* for you and your family.

Regards.
*Malik Zafar Awan*

Address

Sargodha
40280

Telephone

+923417275318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Zafar Hayat Awan - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Malik Zafar Hayat Awan - Official:

Share