Minhas Documentation Services

  • Home
  • Minhas Documentation Services

Minhas Documentation Services Founder: ATIF MINHAS

پنجاب بھر کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع!براہِ کرم اپنے قانونی کام صرف لائسنس یافتہ اسٹام فروشوں سے کروائیں۔❌ غیر مجاز افراد...
30/03/2026

پنجاب بھر کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع!
براہِ کرم اپنے قانونی کام صرف لائسنس یافتہ اسٹام فروشوں سے کروائیں۔
❌ غیر مجاز افراد (کمپیوٹر شاپس / فوٹو اسٹیٹ شاپس) سے اسٹام لینا غیر قانونی ہے اور آپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
✅ اپنے قیمتی کاغذات کی حفاظت کریں
✅ صرف اصل اور رجسٹرڈ اسٹام استعمال کریں
✅ دھوکہ دہی سے بچیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں
📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب محفوظ رہیں۔



13/03/2026

اسٹیمپ پیپر کی نئی پالیسی کے باعث گزشتہ چند دنوں سے سسٹم میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے کئی افراد کے چالان فارم پرنٹ نہیں ہو رہے تھے اور اسٹیمپ پیپر بھی جاری نہیں ہو پا رہے تھے۔

الحمدللہ اب یہ تکنیکی خرابی دور کر دی گئی ہے۔ اب تمام افراد آسانی سے اپنے اسٹیمپ پیپر حاصل کر سکتے ہیں، چالان فارم پرنٹ کر سکتے ہیں اور اپنی پیمنٹ بھی جمع کروا سکتے ہیں۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
Minhas Documentation Services 0322-1515111

پنجاب میں اسٹامپ پیپر کے نظام میں بڑی تبدیلی۔ پنجاب لینڈز ریکارڈ اتھارٹی نے موجودہ Yellow e-Stamp Paper کو ختم کر کے Dig...
10/03/2026

پنجاب میں اسٹامپ پیپر کے نظام میں بڑی تبدیلی۔

پنجاب لینڈز ریکارڈ اتھارٹی نے موجودہ Yellow e-Stamp Paper کو ختم کر کے Digital White Paper e-Stamp System متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

حکام کے مطابق نیا سسٹم 9 مارچ 2026 سے باضابطہ طور پر نافذ کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ اسٹامپ پیپر کی فراہمی میں خلل نہ آئے۔ اس سے قبل Board of Revenue Punjab کو بتایا گیا تھا کہ موجودہ ای-اسٹامپ اسٹاک جلد ختم ہونے والا ہے، جس کے بعد فوری طور پر نئے نظام کی تیاری مکمل کر لی گئی۔

نئے ڈیجیٹل سفید ای-اسٹامپ کا مقصد
• جعل سازی کی روک تھام
• فوری اور آسان تصدیق
• سروس کی بلا تعطل فراہمی

حکام کے مطابق عوام اور اسٹیک ہولڈرز کو آگاہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر مہم بھی شروع کی جا رہی ہے۔

حکومت پنجاب کے ای اسٹامپنگ سسٹم کے ذریعے اب سیکیورٹی پیپر اسٹامپ کا استعمال ختم کر دیا گیا ہے۔اب تمام قانونی دستاویزات ک...
09/03/2026

حکومت پنجاب کے ای اسٹامپنگ سسٹم کے ذریعے اب سیکیورٹی پیپر اسٹامپ کا استعمال ختم کر دیا گیا ہے۔

اب تمام قانونی دستاویزات کے لئے E-Stamp Paper آن لائن جاری کیا جاتا ہے جو زیادہ محفوظ اور فوری تصدیق کے قابل ہے۔

اگر آپ کو کسی بھی قسم کے E-Stamp، اقرار نامہ، معاہدہ، حلف نامہ، کرایہ نامہ، بیان حلفی یا دیگر قانونی دستاویزات بنوانی ہوں تو رابطہ کریں۔

📍 Minhas Documentation Services
✔ E-Stamp Paper
✔ Affidavit / حلف نامہ
✔ Agreements / معاہدے
✔ Legal Documentation
✔ Tax & Property Documents

مزید معلومات اور سروس کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔














پنجاب بھر میں اگر کوئی چکن فروش ایک کلو گوشت ہزار گرام کی بجائے 900 گرام دے یعنی ایک کلوگرام تولنے کے بعد گوشت کی صفائی ...
02/03/2026

پنجاب بھر میں اگر کوئی چکن فروش ایک کلو گوشت ہزار گرام کی بجائے 900 گرام دے یعنی ایک کلوگرام تولنے کے بعد گوشت کی صفائی کرے اور آپ کو صافی گوشت 1000 گرام سے کم ملےتو اس کو یہ نوٹیفکیشن دکھائیں۔
ریٹ لسٹ پر بھی ہزار گرام یا ایک کلو ہی لکھا ہوتا ہے۔
900 گرام دکانداروں کی اپنی اختراع ہے، اس کا کوئی جواز نہیں
اگر پھر بھی انکاری ہو تو کسی بھی پرائس مجسٹریٹ یا اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر یا گوگل پلے سٹور پر موجود قیمت پنجاب ایپلی کیشن پر شکایت کا اندراج کروائیں

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے سالانہ انتخابات مورخہ 28 فروری 2026 کے نتائج کے مطابق درج ذیل امیدوار کامیاب قر...
28/02/2026

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے سالانہ انتخابات مورخہ 28 فروری 2026 کے نتائج کے مطابق درج ذیل امیدوار کامیاب قرار پائے:
🏆 President: Mr. Babar Murtaza Khan
🏆 Vice President: Mr. Sohail Qasir Farooq Tarar
🏆 Secretary: Mr. Qasim Ijaz Summra
🏆 Finance Secretary: Mr. Malik Ali Raza Khokhar
تمام کامیاب امیدواران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض دیانتداری اور کامیابی کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Minhas Documentation Services
Legal & Professional Documentation Expert











27/02/2026

26/02/2026

Address

MAIN Street OLD JUDICIAL COMPLEX SAMBRIAL

51070

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923221515111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhas Documentation Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Minhas Documentation Services:

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share