18/02/2026
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، نمازیں اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک ہمیں صبر، برداشت اور دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
❤️🌹❤️.
Tahir Shabbir Ch Asc