Rais Waseem Advocate

Rais Waseem Advocate Vice president High Cort Bar Bahawalpur

چندرامی صادق آباد سجادہ نشین دربارفریدرح وعالمی مبلغ اسلام خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ سائیں کی زیرصدارت صادق آباد کے سا...
01/07/2026

چندرامی صادق آباد
سجادہ نشین دربارفریدرح وعالمی مبلغ اسلام خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ سائیں کی زیرصدارت صادق آباد کے سابق تحصیل ناظم و پی پی کے امیدوارصوبائی اسمبلی رئیس محمد اکمل ورند صاحب ۔ سابق ناظم رئیس محمد اصغر ورند صاحب کی والدہ محترمہ
رئیس وسیم اختر ورند ایڈوکیٹ کی دادی
کی پروقار قل خوانی کی تقریب۔سجادہ نشین دربار فرید رح کا روح پرور خطاب۔ آخر میں اجتماعی دعا کروا رھے ھیں۔قل خوانی کی تقریب میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی۔ علما کرام۔ کاروباری شخصیات ۔ملک بھر سے عمائدین اور لوگوں کی بہت بڑی تعداد میں شرکت۔دیگر سوگوران میں ان کے بھائی رئیس محمد بخش ورندصاحب۔رئیس محمد اجمل صاحب۔ رئیس محمد افضل صاحب اور رئیس محمد وحید صاحب ورند شامل ھیں۔

28/06/2026

"انا للہ وانا الیہ راجعون۔
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رئیس وسیم اختر ورند ایڈوکیٹ کی دادی وفات پا گئی ہیں۔ نمازِ جنازہ آج بروز اتوار، 28 جون 2026 کو صبح 10:00 بجے بستی چندرامی کے اسکول میں ادا کی جائے گی۔"
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

نائب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور رئیس  وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یونین کونسل واحد بخش لاڑ کی سابق ...
16/06/2026

نائب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور رئیس وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یونین کونسل واحد بخش لاڑ کی سابق صوبائی وزیر چوہدری شفیق سے ملاقات
آمدہ بلدیاتی الیکشن کے بارے میں مشاورت اس موقع پر
میاں بشیر احمد ،رئیس اکبر ورند،شفیق پپا ،میاں اسلم اور دیگر معزز شخصیت موجود تھے

نائب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور رئیس  وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یونین کونسل واحد بخش لاڑ نے چوہدر...
11/06/2026

نائب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور رئیس وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یونین کونسل واحد بخش لاڑ نے
چوہدری سجاد احمد وڑائچ
ایم پی اے کے کزن چوہدری اعظم وڑائچ (مرحوم) کے صاحبزادے چوہدری امتیاز وڑائچ اور چوہدری افتخار وڑائچ کے بھائی چوہدری ذوالفقار وڑائچ کی وفات پر،حافظ فیض الرحمن بھیٹ ،رئیس اکبر ورند،رئیس حامد وحید،عبدالشکور سولنگی،رئیس سلمان ورند،عمیر شریف ورند کے ہمراہ اظہار افسوس!!

اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی

Rais Waseem Sajjad Ahmad
Ch Sajjad Waraich
Rais Salman Raees Shabbir Parihar ندحامد وحی

رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری سردار اظہر خان لغاری کے صاحبزادے اور سردار ارشد خان لغاری کے بھتیجے  سردار صفدر خان ...
10/06/2026

رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری سردار اظہر خان لغاری کے صاحبزادے اور سردار ارشد خان لغاری کے بھتیجے سردار صفدر خان لغاری کے انتقال پر سابق چیئرمین رئیس وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ نائب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور نے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین سے تعزیت کی ۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا مغفرت۔

06/06/2026
25/05/2026

بہاولپُور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر رئیس وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ کی جانب سے سابق صوبائی وزیر چودھری محمد شفیق کے اعزاز میں پرتکلف اور باوقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سیاسی، سماجی اور علاقائی معاملات پر نہایت خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ شرکاء کے مابین دیر تک پُرمغز اور یادگار محفل جمی رہی۔
مہمانوں کا پُرتپاک استقبال، اعلیٰ میزبانی اور انواع و اقسام کے لذیذ کھانوں نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
اس موقع پر چودھری شاہد پرویز، ڈاکٹر غضنفر شفیق، چودھری اظہر شفیق، ملک رحمان گل سولنگی، سردار اللّٰہ نواز خان ڈھڈی، سردار ذوالفقار کھوسہ، چودھری عبدالصبور، چودھری خالد چیمہ سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

بہاولپُور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن  کے نائب صدر رئیس وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ کی جانب سے سابق صوبائی وزیر چودھری محمد شف...
25/05/2026

بہاولپُور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر رئیس وسیم اختر ورند ایڈووکیٹ کی جانب سے سابق صوبائی وزیر چودھری محمد شفیق کے اعزاز میں پرتکلف اور باوقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سیاسی، سماجی اور علاقائی معاملات پر نہایت خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ شرکاء کے مابین دیر تک پُرمغز اور یادگار محفل جمی رہی۔
مہمانوں کا پُرتپاک استقبال، اعلیٰ میزبانی اور انواع و اقسام کے لذیذ کھانوں نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
اس موقع پر چودھری شاہد پرویز، ڈاکٹر غضنفر شفیق، چودھری اظہر شفیق، ملک رحمان گل سولنگی، سردار اللّٰہ نواز خان ڈھڈی، سردار ذوالفقار کھوسہ، چودھری عبدالصبور، چودھری خالد چیمہ سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔@

Address

Tahseel Cort Sadiq Abad
Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais Waseem Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share