19/02/2026
🚨 فوری ضرورت – اسٹیکر پیسٹر-وہیکل اینڈ وال برانڈنگ اسپیشلسٹ
📍 لوکیشن: سعودی عرب🇸🇦
📌 آسامی: اسٹیکر پیسٹر-وہیکل اینڈ وال برانڈنگ اسپیشلسٹ
🛠 ذمہ داریاں:
گاڑیوں، دکانوں کی دیواروں اور مالز کے اندرونی حصوں پر ونائل اسٹیکرز، ڈیکلز اور فلم لگانا۔کار ریپنگ، وال برانڈنگ، روڈ سائن ایج اور شاپ ونڈو گرافکس میں معاونت کرنا۔
✅ ضروری قابلیت:
ونائل اپلیکیشن، کار برانڈنگ یا وال گرافکس میں کم از کم 1–3 سال کا تجربہ۔
جی سی سی کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
💰 تنخواہ:
انٹرویو کے بعد تجربے کے مطابق مقرر کی جائے گی۔
🎁 سہولیات:
✅ مفت رہائش
✅ میڈیکل اور ٹرانسپورٹ
✅ مفت ویزا اور ائیر ٹکٹ کمپنی فراہم کرے گی
📄 درخواست کا طریقہ کار:
اپنی سی وی اور تمام تجرباتی سرٹیفکیٹس ایک پی ڈی ایف فائل میں ارسال کریں۔
📩 واٹس ایپ:
0317 7776108
📧 ای میل: [email protected]
🏢 آفس ایڈریس:
ایل ڈاٹ مغل ایمپلائمنٹ بیورو
آفس نمبر 01، پہلی منزل، نور پلازہ، چاندنی چوک، راولپنڈی، پاکستان🇵🇰
📢 سنہری موقع — ابھی اپلائی کریں!